1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیف علی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by حسن رضا, Dec 15, 2009.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سیف بھائی

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید :flor: :flor: :flor:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔


    شکریہ
     
  2. سیف علی
    Offline

    سیف علی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    34
    Likes Received:
    0
    جواب: سیف علی کا تعارف

    اسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟ سیف اللہ
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟ اللہ کی تلور ہے میرا نام میرنے نانا جان کے رکھا تھا
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔) جی اجازت ہے کو جوبھی غط بیانی کرے کوشش کرورں گا اچھی راہ پہ لا سکوں عمر ہے 24سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟) پردیس میں یونان میں 6 چھ سال سے
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟) تعلیم جی بے حدد ضروری ہے انسان کو ہرحال میں تعلیم حاصل کرنا چاہیے تعلیم ہر راستے کا حال ہے
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔) دوستی کرنا میرا شوق ہے اس پر پورا بھی اترانے کی کوشش کرتا ہوں
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔) محبت کے بنا زندگی بے معنی ہے
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟ انجم رشید وہ بھی یہاں ہوتے ایک میں اُن کے پاس گیا ہوا تھا اس بزم میں وہاں دیکھا اور اچھی لگی میں نے بھی رجسٹر کی سیف اللہ کے نام سے کچھ عرصہ اس سے آتا رہا پھر بتانہیں کیا ہوا میرا نام لاگ ان نہیں ہو رہا تھا پھر 2 ماہ بعد میںآیا تو لاگ ان کی کوشش کرتا رہا لیکن کامیاب نہیں پھر بے مثال بھائی سے میں نے بات کی اُن نے بتایا کچھ مسلہ ہے سرور کا پھر اب سیف علی سے آ رہا ہوں



    بہت شکریہ جی اپنی بزم میں ویلکم کرنے کا

    اللہ حافظ
    یا
    :222::titli::titli::91::91::91::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool:



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔


    شکریہ[/QUOTE]
     
  3. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیف علی کا تعارف

    تعارف پڑھ کر بوت خوشی ہوا۔ لگتا تو یہی اے کہ انجم رشید ادر کا ریکروٹمنٹ ایجنٹ اے۔۔ جس کو بی دیکھے اس کو انجم نے ہی ریکومنڈ کیا اے۔ ام کو بی وہی ادر لائی تھا۔
     
  4. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    جواب: سیف علی کا تعارف

    ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا عمر خیام بھاٰی بھاٰی میں کیسی کا ایجنٹ نہیں ہوں اچھی بات کی تعریف کرتا ہوں بس یہی بات ہے
    خوش آمدید سیف بھاٰی آتے رہیے گا اور ہماری پیاری بزم کی رونق بڑھاتے رہیے گا :222::222::222:
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیف علی کا تعارف

    [/QUOTE]

    وعلیکم السلام
    امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے انشاءاللہ

    آپ کا تعارف اچھا لگا امید ہے آپ اس بزم کی رونقوں میں اظافہ فرمائیں گے انشاءاللہ

    ایک بات پھر خوش آمدید :flor: :flor: :flor:
    اپنا تعارف کروانے کا شکریہ :flor:
     
  6. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیف علی کا تعارف

    یہی تو آپ کا اچھا بات اے انجم یارا۔۔۔ ورنہ یہ فن تو آجکل عنقا ہوتی جارہا اے۔۔اچھا کو اچھا کہنی ۔۔اور برا کو برا سمجھنی اور کہنی۔۔۔۔ ورنہ زیادہ لوگ تو مفاد کا نظر سے سب کو دیکھتی اور پرکھتی اے۔
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیف علی کا تعارف

    یار آپ لوگ گپ شپ میں جا کر گپیں لگائیں کریں

    شکریہ
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: سیف علی کا تعارف

    سیف جی‌آپ کا تعارف پڑھا اچھا لگا آتے رھیئے گا اپنے لانے والے انجم کی طرح‌غیر حاضریاں مت کیجئے گایہ انجم رشید کو کون لایا یہاں؟
     
  9. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیف علی کا تعارف

    ادر کو گپ کس نے لگایا؟؟۔۔ سیف علی کی تعارف سے ریلیٹڈ بات کیا۔۔ غیر متعلقہ بات تو نہی کیا۔۔۔ سفی علی کو اور ام کو۔ دونوں کو ہماری اردو سے متعارف ہونے کی موقعہ انجم رشید کی وساطت سے ہوئی۔ اس کا نسبت سے ام نے انجم رشید سے ایک چھوٹا سی، ہلکا پھلکی سے جوک مافک مذاق کی۔۔ اس کو گپ بول دی!! ام کو تو عادت ای نہی اے گپ مارنے کا۔۔ مطلب کی بات لکھا۔ مطلب کی بات کیا۔۔ اور پھر اپنی سر نیہواڑ لیا۔۔ اللہ خیر صلا۔۔
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیف علی کا تعارف

    آپ ہی لائی تھیں :p
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: سیف علی کا تعارف

    میں نے ایسی غلطی بھلا کیوں کرنی تھی ::serious:
     
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیف علی کا تعارف

    آپ ہی لائی تھیں مجھے یاد ہے اب کوئی بات نہیں کرنی یہاں یہ خوش آمدید کی لڑی ہے
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  14. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    جواب: سیف علی کا تعارف

    آپ کا تعارف اچھا لگا
    آتے رہیے گا اور اس بزم کی رونقیں‌بڑھاتے رہیے گا
     
  15. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    جواب: سیف علی کا تعارف

    خوشی جی میرے تعارف کی لڑی میں موجود ہے کہ مجھے یہاں کون لایا تھا وہاں دیکھ لیں
     

Share This Page