انکا راستے میں ہانڈی پکانے کا ارادہ ہے۔سر پر ہانڈی رکھنے سے تو کوئی سیفٹی نہی۔بلکہ سر ہانڈی میں ٹانگین ہوا میں
واہ کیا نئی ایجاد ہے ٹوٹا مٹکا اور نواز شریف پر پھینکے ہوا جوتے کا تسمہ دونوں کو ملاکر سیفٹی ہیئلمٹ بن گیا،یہ بھی سایئندان ہوے۔
زنیرہ ”گُل” بیٹی تو سیفٹی ایکسپرٹ بن گئی ہے پہلے ہدوانہ کھاو تے کھوپرا سر تے لاگے سیفٹی دی جگہ استعمال کرو۔ہاہاہا کرت کرتے تے میری ہیہیہئی ہی ہی ہوگئی
پنجابی ہدوانہ کھاو تے کھوپرا سر تے لاگے سیفٹی دی جگہ استعمال کرو ہدوانہ یعنی تربوز کھوپرا عینی تربوز کا کھوپر جس بیچارے کو چیر پھاڑ کر ہم تربوز پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور جو بچتا ہے کھوپر اسے بھینس کے حوالے یا بکریوں کے حوالے کر دیتے ہیں۔یہ ہے ایک چھوٹی سی کھوپر کی داستان۔
منہ تو چھپ گیا لیکن ہماری قوم بہت اسطرح کی ہے اب سوچیں گے یار ہیلمٹ ڈالکر ایس ہے ہیلمٹ اتار کیسی لگے گی۔ایسوں کو ہیلمٹ اتار کر اسی ہیلمٹ کو سر پر پٹخ کر کہنا ایسی ہوں۔مزہ آیا۔اب سہی سیفٹی ہیلمٹ ہے ایک ٹکٹ کے متراوف دو دو مزے نہی فائدے ۔