1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سید کامران غنی صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏17 مارچ 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید[​IMG]

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    شکریہ:222:
     
  2. سید کامران غنی
    آف لائن

    سید کامران غنی ممبر

    جواب: سید کامران غنی صاحب کا تعارف

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟ سید کامران غنی صبا (نانا محترم حکیم سید شاہ علیم الدین بلخی ندوی نے میرا نام رکھا
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟ ۔۔۔۔۔ کچھ نہیں
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)22 سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)دہلی، بھارت۔۔۔دہلی میں‌تقریبا دو سالوں سے ہوں
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟) ایم۔اے، اردو فائنل۔۔۔۔ گھر میں‌تعلیمی ماحول تھا، لہٰذا شروع سے ہی تعلیم پر خصوصی توجہ دی گئی
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔) شعر وشاعری، مطالعہ کتب، نئے لوگوں‌سے دوستی
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔) طالب علمی
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔) صحافت یا تعلیم کے میدان میں‌کچھ کرنے کا عزم ہے
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟ سرچ انجن کے توسط سے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: سید کامران غنی صاحب کا تعارف

    شکریہ سیدصاحب تفصیلی تعارف کروانے کا

    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا ہے امید ہے کہ آپ کا اور ہمارا ساتھ ہمیشہ کا رہے گا

    اس سے پہلے کیاں آب و دانہ تھا
     
  4. سید کامران غنی
    آف لائن

    سید کامران غنی ممبر

    جواب: سید کامران غنی صاحب کا تعارف

    جناب میرا تعلق صوبہ بہار کی راجدھانی پٹنہ (عظیم آباد( سے ہے۔ تعلیمی سلسلے کے تحت گزشتہ دو سالوں سے یہاں (دہلی( میں‌ہوں۔ فی الحال جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے ایم اے کر رہا ہوں۔ میرا سبجیکٹ اردو ہے اور یہ میرا آخری سال ہے۔ احباب سے دعاء‌کی درخواست ہے۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: سید کامران غنی صاحب کا تعارف

    اللہ کریم آپ کو دین ودنیا میں کامیابیوں سے نوازیں
    پڑہائی کے علاوہ کیا مشاغل و مصروفیات ہیں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: سید کامران غنی صاحب کا تعارف

    سید کامران غنی بھائی ۔
    اپنے بارے میں آگاہ فرمانے کے لیے شکریہ ۔ آپکا تعارف پا کر اچھا لگا۔
    اللہ تعالی آ پ کو دنیوی و اخروی کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔ آمین
     
  7. سید کامران غنی
    آف لائن

    سید کامران غنی ممبر

    جواب: سید کامران غنی صاحب کا تعارف

    بہت شکریہ ہارون اور نعیم صاحباب
    پڑھنے کے علاوہ انٹرنیٹ‌سرفنگ، شعر و شاعری اور آپ جیسے لوگوں‌سے بات چیت میرا پسندیدہ مشغلہ ہے۔
    بہتر ہوتا اگر آپ اپنے متعلق بھی کچھ بتاتے چلتے۔۔۔۔۔
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    جواب: سید کامران غنی صاحب کا تعارف

    آپ کے بارے جان کے خوشی ہوئی اور امید ہے کہ ہماری اردو کے توسط سے آپ کے بارے مزید جانیں گے اور دیگر لڑیوں میں بھی آپ اپنے دلچسپی کے لحاظ سے حاضری دیں۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: سید کامران غنی صاحب کا تعارف

    ہم تو ہماری پیاری اردو کے بدنام لوگ ہیں بہت جلد آپ سب کچھ جان جائیں گے :237:
     
  10. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    جواب: سید کامران غنی صاحب کا تعارف

    کامران جی بہت اچھا لگا آپ کا تعارف یہ جان کر اور بھی خوشی ہوئی کہ آپ بھی انڈیا سے ہیں جہاں سے ہماری دو بہنیں بھی آتی ہیں اور مزید خوشی ہوئی کہ آپ اردو کے طالب علم ہیں۔ شکریہ بہت بہت
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: سید کامران غنی صاحب کا تعارف

    سید کامران بھائی آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا تفصیلی تعارف پیش کرنے کا شکریہ :222:
     
  12. سید کامران غنی
    آف لائن

    سید کامران غنی ممبر

    جواب: سید کامران غنی صاحب کا تعارف

    آپ تمام احباب کی محبتوں‌کا شکریہ، فانٹ‌کی دشواری کے سبب ممکن ہے کہپ آپ میری اس تحریر کو پڑھنے سے قاصڑ رہیں۔۔ اپنے سسٹم پر بیٹھا تو انشاء‌اللہ تفصیل سے لکھوں‌گا
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: سید کامران غنی صاحب کا تعارف

    ہمیں شدت سے انتظار رہے گا
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: سید کامران غنی صاحب کا تعارف

    السلام علیکم
    سید صاحب آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی ، ہمارے بھی ایک دوست پٹنہ سے ہیں ، نتیش کمار کو میرا سلام کہیے گا۔
     
  15. سید کامران غنی
    آف لائن

    سید کامران غنی ممبر

    جواب: سید کامران غنی صاحب کا تعارف

    کون صاحب ہیں‌پٹنہ سے؟ ویسے آپ کا تعلق کہاں‌سے ہے؟ نتیش کمار کون وزیر اعلیٰ‌بہار؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں