1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سید انور محمود صاحب سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏14 اپریل 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  2. سید انور محمود
    آف لائن

    سید انور محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2013
    پیغامات:
    470
    موصول پسندیدگیاں:
    525
    ملک کا جھنڈا:
    دل کی گہرایوں سے شکر گذار ہوں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سید انور محمود صاحب
    آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
    اللہ تعالی آپ کو اپنے فضل و کرم سے ہمیشہ نوازے
    آپ کی تحریروں کا شکریہ۔
    والسلام علیکم

    غوری
     
    سید انور محمود اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سید انور محمود
    آف لائن

    سید انور محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2013
    پیغامات:
    470
    موصول پسندیدگیاں:
    525
    ملک کا جھنڈا:
    محترم غوری صاحب دل کی گہرایوں سے شکر گذار ہوں۔
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ انور بھائی۔

    آپ چونکہ صحافی ہیں اور لکھنے سے تعلق رکھتے ہیں اور ماشاءاللہ جرات سے لکھتے ہیں۔
    مجھے آپ کی تحریریں پڑھ کر ناصرف آگاہی ہوتی ہے بلکہ نثر کے اسلوب سے بھی شناسائی ہوتی ہے۔
    اس کے علاوہ حق پر مبنی اور نافع علم پر لکھنے والے کی سیاہی کا قطرہ شہید کے خون سے بھی افضل ہے۔ اور یہ بات سبھی لوگ جانتے ہیں کہ شہید کے خون کا قطرہ زمین پر گرنے سے پہلے شہید جنت کا حقدار ہوجاتاہے۔

    اس لئے حق پرستی اور نافع علم پر مبنی لکھنے والوں کا مقام اور رتبہ بہت عالی مقام ہے۔

    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں