1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیاہ یا سفید۔۔ہاہاہا

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏14 جنوری 2016۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کے رونے سے کب تیرا دیوانہ رکتا ہے
    بہار آئی چلا میں‘ یہ دھری ہیں بیڑیاں مری
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بِیڑی اندرون سندھ میں بہت پی جاتی ہے مگر صحت کیلئے نقصان دہ ہے
     
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    سگریٹ نوش کو جتنا نقصان سگریٹ نوشی سے ھوتا ھے اس سے کئی گناہ نقصان سگریٹ نوشی کے نقصانات پڑھ کرھوتا ھے۔ میں جب کبھی سگریٹ نوشی کے نقصانات پڑھتا ھوں تو مجھے اختلاج قلب کی بیماری تو اسی وقت ھو جاتی ھے، سانس میں رکاوٹ بھی محسوس ھونے لگتی ھے، بلڈ پریشر بھی ھائی ھو جاتا ھے، چنانچہ کینسر ھونے سے پہلے میں اخبار لپیٹ کر پرے رکھ دیتا ھوں۔
    میرا ایک دوست تو سگریٹ نوشی کے نقصانات پڑھ کر اس قدر خوفزدہ ھوا کہ اس نے سگریٹ بھی چھوڑ دی اور نوشی بھی چھوڑ دی، حالانکہ بیچاری نوشی کا کوئی قصور نہیں تھا۔
    (عطاالحق قاسمی)
     
    دُعا، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تے ہور کی میرا قصور ہے
     
    دُعا اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب :D:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    قصور یہ ہے کہ نوشی کو کیوں چھوڑا؟ :soch:
     
    دُعا، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غلطی ہوگئی ا ب مل گئی تو نہین چھوڑے گا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نظام الدین اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اردو میں پڑھیں زیادہ مزہ آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    [​IMG]
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہااہ۔۔۔ ہنسی دونوں طرح ہی بہت آتی
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    امیج نظر نہیں آرہا:(
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہwhats app ہے کیا؟
     
  15. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یہ ہے کیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں