1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب نے لطیفہ سنایا ہے تو اب ہنسنا بھی پڑے گا :haha:
     
  2. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہسیں جی ہسیں گل ہی ہسنے والی ہے ہسنا تو پڑے گا :lol:
     
  3. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک سردار سے کسی نے پوچھا کہ انڈین جھنڈے میں تمہارا کیا؟
    مالٹا ہندوں کا
    سبز مسلمانوں کا
    سفید عیسائوں کا
    سردار نے تھوڑا سوچا اور بولا
    ڈنڈا تیرے پیو دا اے؟
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :a98: :haha:

    بوہت اچھے ببلی جی !! :87:
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہا ہا ہا ہا

    بہت اچھے ببلی جی :lol:
     
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :87:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ! آپ نہ ہنسیں یہ لطیفہ آپکے پڑھنے والا نہیں تھا :oops:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور جس نے لکھا ہے اس کیلئے کیا حکم ہے۔
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کیوں جی ؟ آخر ایسا کیا ہے اس لطیفہ میں‌ جو ہم نہ پڑھیں ؟؟
     
  10. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چھوڑو زاہرا ایویں پوچھا آپ نے
    اب پھر کوئی الٹی بات کریں گے اور بعد میں معافی :twisted:
    لڑکوں کو اور کام ہی کیا ہوتا ہے :84:
     
  11. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ کا کیا خیال ہے دنیا کے سارے کام کون کر رہا ہے ، لڑکے ہی تو ہیں ۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    آہ ہ ہ ہ ہ سچ فرمایا آپ نے :121:

    جب اور کوئی “ کام “ نہیں ہوتا تو یہی “کام “ ہوتا ہے۔

    اس لئے بہتر ہے کہ لڑکوں کو فوراً کسی “ کام “ میں مشغول کر دیں :159:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب آپکا چہاکا اتر گیا اسلئے ہرجگہ دل مانجتے پھرتے ہو
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چہاکا اترگیا ہوتا تو “کھوچل“ کہلاتا ۔ ہر جگہ نعیم “بھولا بھالا“ کی رٹ نہ لگی ہوتی۔

    دل تو پالش اسلیے کرتا رہتا ہوں کہ کسی کو جلدی سے لشکتا ہوا دل پسند آجائے اور وہ میرا دل لے کے اسکے بدلے میرا چہاکا اتار دے :bigblink: :159: :bigblink:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چہاکہ اتارنے کیلئے اگر اسے جوتا اتارنا پڑا تو ؟ :wink:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ! اتنا تو مجھے بھی پتہ ہے کہ چہاکا اتارنے سے پہلے جن جن چیزوں کا اتارنا ضروری ہوتا ہے اُن میں سب سےپہلے جوتے ہی اتارے جاتے ہیں ۔۔اور پھر۔۔۔

    اوئے میں تو بھولا ہوں میں کیوں آگے بتاؤں ؟؟؟ :p
     
  17. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی !‌ آپ کیوں کھوچلوں کی طرح ہنسنا شروع ہوگئے ؟؟؟ :twisted:
     
  19. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میں سوچ رہا ہوں‌آپ بھی کتنے کھوچل ہیں ، شاید آپ کو علم نہیں گورے بے شک چہاکہ ہی اتار دیں لیکن جوتا پھر بھی پہنے رکھتے ہیں ۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اب آپ رنگ، نسل کی بنیاد پر چہاکیاتی تعصب دکھا رہے ہیں۔

    یعنی آپ چہاکے کو بھی دیسی، انگریزی، ہندی، عربی اقسام میں تقسیم کرنا چاہ رہے ہیں۔
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    سکھوں کے لطائف کی لڑی ہے کم ازکم دیسی، انگریزی، ہندی، عربی اقسام کے ساتھ سکھوں کی نمائندگی کا ہی خیال کر کے پنجابی کا ذکر کر دیتے ۔ :)
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سکھ کا چہاکا اترا تو وہ مزے سے سائیکل پر چڑھ کر کچی سڑک پر چل دیا
    تھوڑی دیر آگے جا کر ایک پیدل جانے والے لڑکے کو ٹکر مار دی۔ دونوں نیچے گر گئے۔

    سکھ لڑکے سے کہنے لگا “ بوہتی سٹ تے نئیں لگی یعنی زیادہ چوٹ تو نہیں لگی؟“

    لڑکے نے کہا “نہیں خیر ہے۔ بچ گیا ہوں “

    سکھ نے نصیحت کی اور کہا “اچھا ہُن فوراً گرودوارے جا کے واہ گرو دے اگے متھا ٹیک تے اوہدا شکر ادا کر یعنی اب عبادت گاہ جا کر اپنے خدا کا شکر ادا کرو“

    لڑکا جھنجھلا اٹھا کہ ایک تو ٹکر مار دی اوپر سے معذرت کرنے کی بجائے مجھے شکریہ ادا کرنے کی نصیحت کر رہا ہے۔ اسلئے جھنجھلا کر پوچھا “گردوارے جا کر شکریہ کس بات کا ادا کروں“

    “اوئے کملیا !‌ شکر ایس گل دا کہ میں آج سائیکل چلا رہا تھا۔ ورنہ عام طور تے میں ٹرک چلاتا ہوں“ سکھ نے وضاحتاً کہا۔
     
  23. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    بہت خوب ۔ لیکن سکھ کا چہاکہ سائیکل چلانے کا اترا تھا یا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :haha: :a98: :201: :a98: :haha:


    شیرافضل صاحب معذرت کے ساتھ آپ خود تو کوئی لطیفہ یا شاعری ارسال کرتے نہیں۔ اور ایک ہی بات کو کھینچتے رہتے ہیں۔ یہ کچھ اچھا نہیں لگتا۔

    میرا مقصد آپکو ناراض کرنا نہیں بلکہ دوستوں کی طرح بات کر رہی ہوں کہ ہمیں بھی کچھ نئے سے نیا مواد ہماری اردو میں پیش کرنا چاہئے۔ شکریہ
     
  25. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    زاہرا صاحبہ یاد دہانی کا شکریہ ۔آپ نے بہت اچھا کیا جو مجھے میری سستی اور کاہلی کی طرف توجہ دلائی ۔آئندہ ان شاءاللہ آپ تبدیلی دیکھیں گی ۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی دیکھا اپنے شیرافضل بھائی کتنے فرمانبردار قسم کے صارف ہیں۔

    آپ کی بات فوراً مان جاتے ہیں۔ اور فِیل بھی نہیں کرتے :twisted:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    15 سالہ بنتا سنگھ سکول میں پہلی کلاس سائنس کے پیریڈ میں بیٹھا تھا - سائنس کے ٹیچر نے پوچھا

    بتاؤ سورج گرہن کے وقت کیا ہوتا ہے ؟؟

    بنتا سنگھ نے فوراً ہاتھ کھڑا کیا اور بولا

    اوہ جی ہوندا ایہہ اے کہ وڈیاں دے منع کرن دے باوجود سارے لوکی انہوں ویکھن لئی نکل آوندے نیں “ :86:
     
  28. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    :a180: بنتا سنگھ نے بالکل مبنی بر حقیقت جواب دیا :wink:
     
  29. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    بنتا سنگھ سکول میں ہندی کے پیریڈ میں بیٹھا تھا - ہندی کے استاد نے پوچھا
    “ روشنی کو جملے میں استعمال کرو “
    بنتا سنگھ نے فوراً ہاتھ کھڑا کیا اور بولا
    “ کمرے میں اندھیرا ہے “
    استاد: “ نالائق اس جملے میں روشنی کہاں ہے ؟“
    بنتا سنگھ : “ جناب لائیٹ گئی ہوئی ہے ۔“ :lol:
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آپ کا بہت شکریہ ۔
    خدا کا شکر ہے کہ ہماری اردو میں‌ آپ جیسے وسیع الظرف لوگ موجود ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں