1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سٹارٹ مینو کی رفتار بڑھانے کا طریقہ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدعبیداللہ, ‏30 جولائی 2007۔

  1. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنے کمپیوٹر کے سٹارٹ مینو کی رفتار درج ذیل طریقے سے بڑھا سکتے ہیں

    1۔ سٹارٹ پر کلک کریں
    2۔RUN پر کلک کریں
    3۔RUNمیں یہ کمانڈ لکھیں


    REGEDIT


    اپ آپ کے سامنے رجسٹری ایڈیٹر کی ونڈو کھل جائے گی
    4۔ یہاں HKEY_CURRENT_USER پر دوہرا کلک کریں
    5۔ نمودار ہونے والی لسٹ میں سے Control Panel پر دوہرا کلک کریں
    6۔ اس لسٹ میں سے Desktop پر دوہرا کلک کریں
    7۔ اس کے بعد داہنی جانب نمودار ہونے کی لسٹ میں موجود MenuShowDelay پر دوہرا کلک کریں
    8۔ سامنے آنے والی ونڈو میں موجود ویلیو کو تبدیل کر کے 0.001کر دیں
    9۔ اب آپ اپنے کمپیوٹر کو ایک بار لاگ آف کر لیں

    آپ کے کمپیوٹر کے سٹارٹ مینو کی رفتار تیز ہو جائے گی۔
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شکریہ۔ عبیداللہ بھائی! :)
     
  3. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرا ایک مشورہ مانیں تو
    کبھی بھی ونڈوز کی رجسٹری میں چھیڑ چھاڑ نہ کریں

    اور اگر کریں بھی تو پہلے رجسٹری کا ایک بیک اب بنالیں
    تاکہ بعد میں اگر کوئی مسئلہ ہوتو آپ دوبارہ ونڈوز انسٹال نہ کرنی پڑے
     
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا مشورہ ہے مگر دوست اگر غور سے کیا جائے تو مسئلہ نہیں آتا۔
     
  5. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں نے صرف ایک امکانی بات کی ہے
     
  6. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اسکا مطلب ہے کہ یہ کام کافی رِسکی ہے۔

    بہتر ہے کہ مجھ جیسا بندہ :a155:
     
  8. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  9. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں