1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سُلگ رہے ہو زہر میں لگتے ہو کسی قہر میں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اطہر طاہر, ‏9 نومبر 2015۔

  1. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    آئے ہو کیسی بحر میں؟
    لپٹے دھوئیں کی لہر میں
    سُلگ رہے ہو زہر میں
    لگتے ہو کسی قہر میں
    لُٹے ہو جیسے سحر میں
    وحشت ہے تیری ذات میں
    دہشت ہے تیری بات میں
    ہیبت ہے تیری رات میں
    سانسیں تیری اٹک رہی ہیں
    اجل ہے تیری گھات میں
    یہ زخم ہیں ماہ و سال کے
    یا نشان ہیں رنج و ملال کے
    کیوں بیٹھے ہو ہار کے؟
    زخموں پہ پردہ ڈال کے
    چہرے پہ لہریں درد کی
    رنگت ہے تیری زرد سی
    یہ کیسے کرب میں ہو تم؟
    کسی کے درد میں ہو تم
    جسے تم کہہ بھی نہیں سکتے
    کہے بن رہ بھی نہیں سکتے
    ملا ہے درد تمہیں کیسا؟
    جسے تم سہہ بھی نہیں سکتے
    کسی کو یاد کرتے ہو
    کوئی فریاد کرتے ہو
    اُلجھے ہوئے لگتے ہو
    گھبرائے ہوئے ہو
    یہ آگ ہے کیسی؟
    جو دہکا ئے ہوئے ہو
    لگتا ہے محبت کے
    ٹھکرائے ہوئے ہو
    تخلیق
    محمد اطہر طاہر ہارون آباد
     
    آصف احمد بھٹی، محمد سعید، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔:)
     
    محمد اطہر طاہر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ محترمہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جناب اطہر طاہر صاحب۔
    بہت داد قبول ہو۔
     
    محمد اطہر طاہر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    محترم نعیم بھائی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہنے ۔ بہت خوب جناب
     
  7. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ محترم آصف صاحب
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں