1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوال جواب

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از لاجواب, ‏31 مارچ 2011۔

  1. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    کیا حال ہے سب کا
    سوال یہ تھا.
    پاکستان میں کون سی ایسی جگہ ہے یہاں آج تک بارش نہیں ہوئی ........
    اب
    جواب
    پاکستان پہاڑی علاقہ کے.ٹو کے نام سے کافی دینا میں مشہور ہے

    کے .ٹو کے پہاڑوں میں کے بیچ ایک جگہ یہاں آج تک بارش نہیں ہوئی .........
    نہ ہونے کی وجہ....
    ایسے آپ سب کو پتہ ہے جب بھی بارش ہوتی ہے تو بادل کافی نیچے زمین کی طرف آتے ہیں
    جہاز میں سفر کرتے ہوئے آپ نے دیکھا ہو گا کہ زمین پر بارش ہو رہی ہے جب جہاز بادلوں کے اوپر
    ہوتا ہے بارش بھی ہو رہی ہوتی ہے لیکن موسم صاف نظر آتا ہے بادل نیچے نظر آتے ہیں .بارش ہو رہی ہوتی ہے
    ....
    کے ٹو کی پہاڑ بھی کافی اونچے ہیں..بادل ان سے کافی نیچے آ کر برستے ہیں ...جب بادل نیچے آ جاتے ہیں تو
    بادل ہوا سے آگے چلتے ہیں جس طرف کی ہوا اُسی طرف بادل چلے جاتے ہیں
    وہ جو علاقہ ہے وہاں ہوا داخل نہیں ہوتی اس کی وجہ ہوا پہاڑی سے ٹکر کر واپس چلی آتی ہے
    بادل ہوا کے پیچھے پیچھے جاتے ہیں ہوا جب موڑ کر آتی ہے بادل کا رُخ بھی مُڑ جاتا ہے
    اسی وجہ سے وہاں بارش نہیں ہوتی ...جب.وہاں بادل داخل نہیں ہوسکتے، بادلوں کو پہاڑ چاروں طرف سے روک لیتے ہیں .
    وہ جگہ ان کے بیچ میں ہے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوال جواب

    لاجواب بھائی ۔ بہت شکریہ ۔۔ عمدہ معلوماتی شئیرنگ ہے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوال جواب

    بہت شکریہ جناب ، بہت اچھی معلومات تھی ۔
     
  4. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوال جواب

    اسلام علیکم
    کیا آپ میں سے کسی کو اس بات کا علم تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوال جواب

    نہیں آپ نے تو لاجواب کر دیا
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوال جواب

    واقعی لاجواب اور مفصل جواب۔۔۔بہت بہت شکریہ
     
  7. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوال جواب

    شکریہ حوصلہ افزائی کا
     
  8. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جولائی 2010
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: سوال جواب

    واقعی لاجواب
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوال جواب

    لاجواب جی نےمزید مثال شیئرنگ کا انتظار رہے گا
     
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوال جواب

    معلوماتی شیئرنگ کے لیئے شکریہ لاجواب جی
     
  11. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوال جواب

    سب کا شکریہ حوصلہ فزائی کا میری کوشش ہو گی ایسی پوسٹ شیر کرو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں