1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوال آپ کا جواب پیر صاحب کا۔

Discussion in 'گپ شپ' started by پیر جنگلی, Feb 20, 2007.

  1. الطاف حسین
    Offline

    الطاف حسین ممبر

    Joined:
    Feb 6, 2007
    Messages:
    47
    Likes Received:
    1
    اچھا نہیں ھوا

    اب میرے سوالوں کے جواب کون دے گا۔ میرا سوال پیر صاحب سے یہ تھا کہ
    کنواروں کی پارلیمنٹ میں میری شادی کے امکانات کس حد تک روشن ہیں۔
     
  2. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    روشنی کے متعلق درست جواب تو واپڈا والے ہی دے سکتے ہیں
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    روشنی سے واپڈہ والوں کی کوئی خاص رشتہ داری ھے کیا؟

    جب کہ میرے خیال میں روشنی اور واپڈہ کا دور دور کا بھی واسطہ نہیں ھے
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوال آپ کا جواب پیر صاحب کا۔

    پیر صاحب کہاں رہ گئے ہیں
     
  5. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوال آپ کا جواب پیر صاحب کا۔

    پیر صاحب نے خفیہ شادی کرلی ھے،!!!!
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوال آپ کا جواب پیر صاحب کا۔

    توانوں کیسے پتہ ہے
     

Share This Page