1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سنو جاناں

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by عبدالمطلب, May 6, 2016.

  1. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    سنو جاناں
    ملو مجھ سے
    کہ اب تنہائی کی راتیں
    پریشاں زیادہ کرتی ہیں
    عجب سرگوشیوں کی بھینٹ
    چڑھ جاتی ہیں اب راتیں
    ملو مجھ سے
    عجب باتیں سناتی ہیں
    جلاتی ہیں تڑپاتی ہیں
    جنہیں میں سن تو لیتا ہوں
    مگر میں سہ نہیں پاتا
    میرے کانوں کے پردے
    خاموشی سے پھٹنے لگتے ہیں
    یہ سب کچھ تب ہی ہوتا ہے
    جب تم کو یاد کرتا ہوں

    عبد المطلب مقید
     
  2. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    واہ۔۔۔۔۔۔
     
    عبدالمطلب likes this.
  3. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    شکریہ جی :)
     
  4. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    کہاں گُم ہیں آپ؟؟؟؟؟؟
     
  5. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    واہ بہت اعلی
     
    عبدالمطلب likes this.
  6. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    شکریہ جناب
     
    حنا شیخ likes this.

Share This Page