1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سموکر کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏30 مئی 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    السلام علیکم سموکر بھائی!
    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    سموکر - دنیا نے

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    جہاز - سموکنگ پلس کی وجہ سے

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    تمباکو کے برابر

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    ساتوں براعظم

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    تعلیم ہوتی تو سموکنگ کرتے ؟

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    ہر غم دھوئیں میں اڑانا

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    دنیا میں دھواں پھیلانا

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    دنیا میں دھواں پھیلانا اور پھلاتے چلے جانا
     
  3. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    سموکر جی! بڑا دھواں دار تعارف دیا ہے آپ نے۔
     
  4. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ دہواں دہواں سا رہنے دو
     
  5. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اگر آپ
    دہواں دہواں کی بجائے دھواں دھواں کہتے تو کیا بات ہوتی :lol:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مہدی حسن نے اسی لیے اب گانا چھوڑ دیا ہے

    یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے

    کیوں کہ اب تو ہر جگہ سے اٹھتا ہے اور بٹھائے بیٹھ ہی نہیں رہا۔ :wink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں