1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سمجھے ؟ نہیں سمجھے !!

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏10 ستمبر 2016۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بدنصیبی سے ہم مشرقی پاکستان دے آئے اور حب الوطنی بچا لائے ۔ بنگلہ دیش میں اب کسی کو حب الوطنی کا امتحان نہیں دینا پڑتا ۔ باقی ماندہ پاکستان میں حب الوطنی ایک مرتبہ پھر سرکاری ملکیت میں چلی گئی ۔ اس پر سندھیوں کا کوئی حق نہیں ۔ مہاجروں کا کوئی حق نہیں ۔ پختونوں کا کوئی حق نہیں ۔ بلوچوں کا کوئی حق نہیں ۔ حق ہے تو ہم پنجاب والوں کا ہے ۔ ہمارے سوا باقی سب کو حب الوطنی کا امتحان دینا پڑتا ہے ۔ ہم چاہیں تو انہیں پاس کردیں ۔ چاہیں تو فیل کر دیں ۔ باقی سب کسی نہ کسی طریقے سے حب الوطنی کا امتحان پاس کرلیتے ہیں ۔ کبھی نقل کر کے ۔ کبھی پرچہ چرا کے ۔ کبھی پرچہ خرید کے ۔ سرف ہم پنجابیوں کو اس کی ضرورت نہیں ۔ حب الوطنی کی اجارہ داری ہمارے پاس ہے ۔ باقی سب وہ ہی کچھ کرکے پاس ہوجاتے ہیں ۔ لیکن کچھ سر پھروں کی حب الوطنی ہم سے مختلف ہے ۔ سر پھرے بلوچ اپنی سر زمین کو ماں کہہ کر اس سے محبت کرتے ہیں اور جیسے سارے بیٹوں کی محبت ایک ماں کے دامن میں جا کے یکجا ہوجاتی ہے ۔ ہم پنجاب والے نہیں مانتے ۔ یہ بات ہماری سمجھ میں نہیں آتی کہ ایک ماں کے چار یا پانچ بیٹے ہوں ۔ تو ماں ایک رہتی ہے
    ( بشکریہ : نذیر ناجی )
     
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    تمام پاکستانی محبِ وطن ہیں چاہے وہ اردو پنجابی پشتو سندھی بلوچی سرائیکی یا جو بھی زبان بولے اور چند ضمیر فروش عیاش اور پاکستان مخالف لیڈران کی وجہ سے پوری قوم کو کٹہرے میں کھڑا کرنا ایک منفی سوچ کی پیدواوار ہو سکتی ہے۔
    ہم پاکستانی ہیں اور ہم ایک ہیں اللہ ہم پر کوئی امتحان نہ لائے اگر پاکستان پر ایسا وقت آیا تو کوئی بھی پاکستان کے لئے قربانی سے دریغ نہیں کرےگا انشاء اللہ

    اللہ پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے تمام اندرونی و بیرونی سازشوں سے۔ آمین
     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    صرف باتیں نہیں عمل سے بھی ثابت کیا جانا چاہیے پاکستان میں بسنے والی تمام اقوام ایک جیسا حق رکھتی ہیں
     
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    نا جانے لوگ کس حق کی بات کرتے ہیں کراچی میں جس علاقے میں پختون رہتے ہیں ان علاقوں کی خستہ حالی اور بنیادی سہولتوں کے فقدان کو مّد نظر رکھ کر میرے خیال میں پختون زیادہ حق دار ہیں کہ انکو حقوق دیئے جائیں۔
    ایم کیوایم کے ایم این اے اور ایم پی اے کراچی میں 88 سے اب تک حکومت کا حصہ ہونے کے باوجود حقوق کا رونا روتے ہیں تووہ پیسے کہاں جاتے ہیں کسی بھی پختونوں کے علاقے کو کوئی ترقی نہیں دی گئی مگر ان سے زیادہ وہ لوگ رو رہے ہیں جن کو پانی بھی مل رہا ہے بجلی کی سہولیات گیس اور اسکول و گراؤنڈز سے لیکر پارکوں تک بنا دیئے گئے مگر پھر بھی رو رہے ہیں اب سوال یہ ہے کہ کونسا حق مانگ رہے ہیں؟؟؟؟؟؟ بنگالیوں والا پورے پاکستان پر قبضہ کا حق یا کوئی اور؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    14034699_1092929100793433_8132073622108306791_n.jpg
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں انقلاب پسندوں کی ایک قبیل سے ہوں
    جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں

    میں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے
    میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دیکھیے ، جب کوئی ہمارے قائد کو انڈین ایجنٹ کہتا ہے تو ہم کیوں فخر کرتے ہیں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ملک توڑنا انقلاب پسندی نہیں "غداری اور نمک حرامی" ہوتا ہے ۔ اس لیے شعر میں "انقلاب پسندوں " کی جگہ "نمک حراموں یا غداروں" لکھ لیں تو بہت مناسب ہوگا
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تو میں سمجھوں قائد اعظم آپ کی نظر میں نمک حرام اور غدار تھے
    اسٹیبلشمنٹ نے تو مادر ملت کو نہیں بخشا تھا ، آپ نے بابائے قوم کر رگڑ دیا ( ویڈیو کے حساب سے )
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ایک مردار اور خنزیر کو قاہداعظم کے ساتھ ملا رہے ہیں شرم آنی چاھیے آپ کو ۔
     
    نعیم، عبدالمطلب اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی بات کرنےسے پہلے کچھ شرم کرنی چاہئے
     
    نعیم، عبدالمطلب اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے کیا بولا ؟؟
    عقرب بھائی نے بولا تھا ملک توڑنا انقلاب پسندی نہیں "غداری اور نمک حرامی" ہوتا ہے
    ۔
    رہی بات مادر ملت کی تو ان کا حشر ہماری اسٹیبلشمنٹ نے جو کیا اس کا خلاصہ آپ ویڈیو میں سن سکتے ہیں
     
  12. rose
    آف لائن

    rose ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2016
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:

    پتا نہیں ایم کیو ایم والوں کو اس وقت اسٹیبلشمنٹ کیوں کھٹکتی ہے جب دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کی جاتی ہے ورنہ دنیا جانتی ہے کہ ضیاء الحق نے کسے بنایا اور پرویز مشرف نے کسے پروان چڑھایا،،،،،،،،اسٹیبلشمنٹ ساتھ ہو تو ٹھیک ورنہ کڑوا کڑوا تھو تھو۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    یہ وہ لوگ ہیں جو 88 کے بعد سے حکومتی بنچوں پر بیٹھ کر روتے ہیں
    مال کما کما کر خود بھی کھاتے رہے ہیں اور اس غدّارِ پاکستان کو بھی کھلاتے رہے ہیں
    یہ وہ مظلوم ہیں جو قتل کر کے روتے ہیں ۔ عظیم طارق اور عمران فاروق کی موت پر دیکھ لیجئے کیا زبردست ڈرامہ کیا۔ ہاہاہاہا
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں