1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سمارٹ فون ٹیکنالوجی، حجاج کے موبائل میں چلنے والے قدموں کا حساب لگانا آسان

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏14 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سمارٹ فون ٹیکنالوجی، حجاج کے موبائل میں چلنے والے قدموں کا حساب لگانا آسان
    [​IMG]
    ریاض: (ویب ڈیسک) منٰی میں سمارٹ فون ہر ایک حاجی کے ہاتھ میں ہے جس سے اندازہ لگانا آسان ہوگیا ہے کہ آخر منٰی میں حجاج رمی جمرات تک جانے اور آنے میں کتنی مسافت طے کرتے ہیں۔
    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خیموں سے جمرات تک جانے اور واپس آنے کیلئے ہر حاجی کو اوسط 6 کلو میٹر پیدل چلنا پڑتا ہے۔ بعض حجاج کے موبائل میں چلنے والے قدموں کا حساب کیا جاتا ہے جبکہ بعض نے کلو میٹر کا حساب لگایا ہوا ہے۔
    [​IMG]
    حاجی کا موبائل بتا رہا ہے اس نے 11 کلو میٹر کی مسافت طے کی جس کے دوران اسے 17849 قدم چلنا پڑا۔ سروے میں شامل ایک حاجی کے موبائل سے معلوم ہوا ہے کہ عید کے پہلے دن اسے 21109قدم چلنا پڑا۔ ایک اور حاجی کے موبائل سے معلوم ہوا کہ اس نے 11 کلو میٹر کی مسافت طے کی جس کے دوران اسے 17849 قدم چلنا پڑا۔
    [​IMG]

    خیموں سے جمرات تک جانے اور واپس آنے کے لئے ہر حاجی کو اوسط 6 کلو میٹر پیدل چلنا پڑتا ہے، ایک تیسرے حاجی کا موبائل بتا رہا تھا کہ اس نے عید کے دن 13.9 کلو میٹر کی مسافت طے کی تھی جس کے دوران اسے 20125 قدم چلنا پڑا۔​
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سمارٹ فون نے ہر چیز کو بدل کر رکھ دیا ہے
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا موبائل مجھے روزانہ 10،000 قدم چلنے کا ٹارگٹ دیتا ہے۔ اکثر پورا بھی ہو جاتا ہے لیکن میرا خیال ہے فاصلہ اتنا نہیں بنتا جتنا اوپر بیان کی گئی اوسط ہے۔
     
    intelligent086 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں