1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سمائیلی کے ذریعے گفتگو

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by غوری, Oct 1, 2012.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سمائیلی کی زبان


    آج کل نت نئے سمائلی متعارف ہورہے ہیں۔ اور بہت سے سمائیلی مقامی زبان اور تہذیب کے عکاس ہوتے ہیں جیسے :mashallah: وغیرہ وغیرہ۔

    اس لڑی میں آپ سمائیلی کے ذریعے اپنا پیغام ارسال کریں۔ آپ الفاظ بھی استعما ل کرسکتے ہیں مگر یہ خیال رہے کہ یہ لڑی سمائیلی کی زبان میں گفتگو پہ مشتمل ہے اس لئے کم از کم الفاظ کا سہارا لیں۔

    مثال کے طور پر جب میں :baby: تھا مجھے :car: چلانے کا بہت شوق تھا۔ مگر ابو کو دیکھ کر :p_aaa: مگر وہ ہمیشہ مجھے :207: کرتے رہتے اور جب میں :car:پکڑا جاتا تو پھر وہ میری ایک نہ :120: اور مجھے اپنے کمرے میں بلا کر :beating: اور میں کمرے سے زارو قطار :m_crying: اور اداس شکل بناتا باہر آتا تو سب آپس میں :237: کرتےاور امی ابو کو :122: کرتیں اور مجھے :khao: دیتیں اور میں :tv: دیکھنے بیٹھ جاتا۔
     
  2. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سمائیلی کے ذریعے گفتگو

    میں بھی اس لڑی میں :car:
    :mashallah: اچھا انداز ہے۔۔ :113:
     
  3. فکری
    Offline

    فکری ممبر

    Joined:
    Nov 2, 2012
    Messages:
    19
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سمائیلی کے ذریعے گفتگو

    میں نے وحید کی اسطرح پٹائی کی:hathora:۔۔۔۔ کیونکہ وہ مجھے اسطرح:149:۔۔۔ چڑا رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وحید نے زور زور زور سے:y_crying: رونا شروع کر دیا ۔۔۔۔۔۔ مین نے اسے کہا:a215:
     
  4. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سمائیلی کے ذریعے گفتگو

    :149:کرنا بری عادت ہے :hathora:اسی لیے اسے مار بھی پڑتی تھی :237:کسی کی غیبت بھی نہیں کرنی چاہیے :p_point:نہ کسی پہ ہنسنا چاہیے
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سمائیلی کے ذریعے گفتگو

    اوہو مجھے :6: معلوم ہی نہیں ہوا کہ :n_outtahere: اتنے سارے ساتھی یہاں :computer: رہے اور :p_rose123: خوبصورت پیغام پوسٹ کرتے رہے۔۔۔۔۔۔۔:a180:

    :n_thanks:
     

Share This Page