1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سمائلیز کا مسئلہ

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by نعیم, Jul 11, 2008.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: انتظامیہ ہماری اردو
    ایک مسئلہ سمائلیز سے متعلق ہے جو پچھلے کافی عرصے سے یعنی اپ گریڈیشن کے بعد سامنے آیا ہے۔
    اکثر پیغامات کے شروع یا آخر والی سمائلیز نظر نہیں آتی ۔ بلکہ انکی جگہ ٹیکسٹ لکھا نظر آتا ہے۔

    بالخصوص جب تحریر اور سمائلیز لکھ کر الائنمنٹ کی جائے تو اکثر پیغام کے شروع اور آخر والی سمائلی کی جگہ اسکا ٹیکسٹ لکھا نظر آتا ہے۔
    علاوہ ازیں ۔ کسی پیغام کے اقتباس کرنے سے بھی اقتباس شدہ پیغام میں سمائلیز کی جگہ اسکا ٹیکسٹ نظر آتا ہے۔

    ایسا کیوں ہے ؟
     
  2. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    نعیم صاحب اپنے مسئلے کو سمجھانے کے لیے یہاں سمائلز ارسال کر کےبتائیں

    والسلام
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    سمائلیز بہت کم ھیں کچھ زیادہ ھونی چاھیے
     

Share This Page