مغلیہ دور میں آرٹ اور فن کو بہت پزیرائی ملی۔ فن تعمیر کے شاہکار شالامار باغ، تاج محل، شاہی قلعہ آج بھی ناقابل تقلید ہیں۔ اس دور میں پانی پینے کیلئے کٹورہ اور خوبصورت جگ نما ظروف کو VISIO میں بنایا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں:- سلیم شاہی ( آب گیر)