1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلیمی چوک کی اہم خصوصیات

Discussion in 'گپ شپ' started by ع س ق, Jul 1, 2006.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کچھ پتہ بھی تو چلے
     
  2. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    بھائی نے کہا ہے جو چاہیں پوچھ لیں تو بنداس ہوکر پوچھ لیں ۔ ۔ ۔ ویسے بھی بڑے کہتے ہیں کہ ڈاکٹر اور دوست سے پوچھنے میں نہ کنجوسی کرنی چاہیے اور نہ ہی شرمانا چاہیے
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    عنوان کو جواب عنایت کردیں
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    سلیمی چوک یا تروک کتنے رقبے میں پھیلا ہوا ہے ؟
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کس سے پوچھ رہے ہیں
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آپ سے ہی پوچھ رہا ہوں ۔
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    مینوں کی پتا
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    تو پتہ کریں
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    سلیمی چوک والوں سے
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    طوطا چشم ہیں
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    رہنے دیں کوئی بات نہیں
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ میں نے خاصیت بنان کی ہے چاہے نعیم بھائی سے پوچھ لیں
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ٹھیک ہے لیکن کیا کیا جا سکتا ہے
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    افطاری کروالیں
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    افطاری تو ہو جائے گی لیکن سلیمی چوک سے بہت دور
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    آپ افطاری کرواتے تو سلیمی چوک والے بھی پہنچ جاتے چاہے کتنی ہی دور ہوتی
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    کوئی اتنا خاص فاصلہ تو ہے نہیں ۔ ۔ ۔
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ہاں جی چند دنوں کا ہوگا
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جی ہاں ۔ ۔ ۔
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    آپ کو کیسے معلوم ہے
     

Share This Page