1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلام یا حسین رضی اللہ

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از رزاق چشتی, ‏8 نومبر 2012۔

  1. رزاق چشتی
    آف لائن

    رزاق چشتی ممبر

    شمولیت:
    ‏3 نومبر 2012
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    ہراسِ شب میں اب کوئی جگنو بھی سانس تک نہیں لیتا
    رات کے سنّاٹے میں فاختہ کی کوک باربار
    ڈوب جاتی ہے
    جواِک آنکھ دنیا پر اور
    اِک آنکھ دین پر رکھتے ہیں
    شہادت کی گھڑی
    ان کی زباں سوکھ جاتی ہے
    جھوٹ کے چشمے سے
    سچ کا پیاسا سیراب نہیں ہوسکتا
    مرمرکاپتھر
    پھونکوں سے آب نہیں ہوسکتا
    راوی کی موجوں پہ مورّخ چین ہی چین نہیں لکھ سکتا
    جومصلحتوں کی زنجیروں میں جکڑجائے
    وہ ہاتھ سلام یا حسین {ع} نہیں لکھ سکتا
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلام یا حسین رضی اللہ

    جزاک اللہ
    --------------
     
  3. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلام یا حسین رضی اللہ

    سلام ہے سیدنا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شجاعت و بہادری اور شہادت پر
    سلام ہے آل نبی و اولاد ابوالعاص و عثمان غنی اور اولاد علی پر رضی اللہ عنہم اجمعین پر
    سلام ہے اہل بیت نبی پر
    سلام ہے صحابہ کرام پر
    رضی اللہ عنہم اجمعین
     
  4. رزاق چشتی
    آف لائن

    رزاق چشتی ممبر

    شمولیت:
    ‏3 نومبر 2012
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلام یا حسین رضی اللہ

    جھوٹ کے چشمے سے
    سچ کا پیاسا سیراب نہیں ہوسکتا
     
  5. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلام یا حسین رضی اللہ

    جزاک اللہ خیراً
     
  6. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلام یا حسین رضی اللہ

    آپ کا مطلب نہیں سمجھا وضاحت فرمانا پسند کریں گے ؟؟؟
     
  7. حبیب اللہ حسینی
    آف لائن

    حبیب اللہ حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلام یا حسین رضی اللہ

    جس کا نانا نبی
    جس کا بابا حیدر
    اس حسین بن علی پر
    لاکھوں سلام
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں