1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلام - جوش ملیح آبادی لکھنوی

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏8 ستمبر 2011۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سلام
    جوش ملیح آبادی لکھنوی

    طبع میں کیا، تیغِ بُرّان میں روانی چاہیئے
    گل فشانی تا کُجا، اب خون فشانی چاہیئے

    بستہء زنجیرِ محکومی! خبر بھی ہے تجھے؟
    مہرومہَ پر تجھ کو عزم حکمرانی چاہیئے

    مرقدِ شہزادہء اکبر سے آتی ہے صدا
    حق پہ جو مٹ جائے، ایسی نوجوانی چاہیئے

    شاہ فرماتے ہیں "جا لے جا خدا کے نام پر"
    موت جب کہتی ہے "اکبر کی جوانی چاہیئے"

    سن کے جس کا نام نبضیں چھوٹ جائیں موت کی
    دین کے ساونت کو وہ زندگانی چاہیئے

    عمر فانی سے تو برگ کاہ تک ہے بہرہ مند
    مرد کو ذوق حیات جاودانی چاہیئے

    کون بڑھتا ہے لہو تھوڑا سا دینے کے لئے؟
    اے عزیزو! دین کی کھیتی تو پانی چاہیئے

    جن کے سینوں‌میں ہو سوزِ تشنگانِ کربلا،
    اُن جواں مردوں کی تلواروں میں‌پانی چاہئیے

    جوش، ذکرِ جراتِ مولیٰ پہ شیون کے عیوض
    رُخ پہ شانِ فخر و نازِ کامرانی چاہئیے
     
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلام - جوش ملیح آبادی لکھنوی

    مبارز جی بہت خوب مزید لکھیں
     
  3. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلام - جوش ملیح آبادی لکھنوی

    واہ جی کیا بات ہے۔۔۔۔بہت اعلی
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلام - جوش ملیح آبادی لکھنوی

    بہت خوب۔۔۔۔

    خوبصورت شیئرنگ کے لیے بہت شکریہ
     
  5. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلام - جوش ملیح آبادی لکھنوی

    بہت خوب اچھا انتخاب ہے ۔
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلام - جوش ملیح آبادی لکھنوی

    مبارز جی بہت خوب لفاظی ہے۔
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلام - جوش ملیح آبادی لکھنوی

    سبحان اللہ :flor:
     
  8. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلام - جوش ملیح آبادی لکھنوی

    بھت خوب جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احسنت
    جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں