1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سعید الفت جی سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏25 اپریل 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [BLINK]سعید الفت جی کو سالگرہ مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    سعید الفت جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات:flor:
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازےآمین
    [​IMG]

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو


    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے ،
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے ،
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے ،
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں ،
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے .
    آمین

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت جی سالگرہ مبارک

    سعید الفت جی!
    دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ مولا کریم سے دعا ہے کہ آپ تاحیات ہنستے مسکراتے اور شاد آباد رہیں۔
    آمین


    [​IMG]
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: سعید الفت جی سالگرہ مبارک

    http://www.urdulife.com/poetry/pictures/cards/birthday/birthday6.jpg
    باقی کل سوری یار جانا پڑ ھ کسی کا فون آگیا سوری
    ویسے بھی رات کے ڈھائی ہو گے مجھے ابھی شہر جانا پڑ رہا ہے
    بہت بہت مبارک ہو
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت جی سالگرہ مبارک

    السلام علیکم۔ سعید الفت بھائی صاحب
    دنیا میں تشریف آوری کے اہم دن پر

    سالگرہ مبارک
    اللہ پاک آپکو ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
    :p_rose123: :222: :p_rose123:
    [​IMG]
     
  5. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت جی سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی سعید الفت صاحب کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

    http://rajafamily.com/lib/00050K019.gif
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت جی سالگرہ مبارک

    اسلام علیکم

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  8. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت جی سالگرہ مبارک

    اسلام علیکم
    تانیہ بہن
    آپکا بہت بہت شکریہ
    آپنے سالگرہ مبارک کی لڑی میں پہل کی
    مجھے بہت خوشی ھوئی
    میری طرف سے


    [​IMG]
     
  9. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت جی سالگرہ مبارک

    اسلام علیکم
    مرزا عادل نزیر صاحب
    آپکا بہت بہت شکریہ
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت جی سالگرہ مبارک

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    یہ کیک ہم سب کے لیے کیوں کے سعید الفت صاحب میٹھا نہیں کھاتے

    [​IMG]
    یہ سعید الفت صاحب کے لیے ہے
    [​IMG]
    آپ کے گفٹ
    [​IMG]
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: سعید الفت جی سالگرہ مبارک

    ویلکمممممممممممممممممممممممممممممممممممم جنا ب
     
  12. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت جی سالگرہ مبارک

    اسلام علیکم
    میڈم سانا جی
    آپکو غلط فہمی ھوئی ھے کہ میں میٹھا نہیں کھاتا
    میں میٹھا ضرور کھاتا ھوں ۔کیونکہ میں انسولین لگاتا ھوں
    اسلئے یہ کیک آپ کے ھاتھ نہیں آنے دوں گا
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت جی سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    استاد محترم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کو مبارک با د

    اللہ کریم آپ کو لمبی صحت اور ایمان کی سلام تی والی زندگی سے نوازیں
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: سعید الفت جی سالگرہ مبارک

    ویلکمممممممممممممممممممممممممممم بھایی
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعید الفت جی سالگرہ مبارک

    ارے یہ کب ہوا آپ نے تو کہا آپ میٹھا نہیں کھاتے
    یہ تو آپ کے برت ڈے کا کیک ہے یہ تو ہم ضرور کھائیں گے
    ہمارا حق بنتا ہے اس پر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں