1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سعودی عرب پر حملہ کی صورت میں ہمیں کس کی حمایت کرنی چاہیے؟

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 دسمبر 2017۔

?

سعودی عرب پر حملہ کی صورت میں ہمیں کس کی حمایت کرنی چاہیے؟

  1. 1. سعودی عرب کی

    2 ووٹ
    66.7%
  2. 2. حوثیوں کی

    1 ووٹ
    33.3%
  3. پتا نہیں

    0 ووٹ
    0.0%
  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سعودی عرب پر حملہ کی صورت میں ہمیں کس کی حمایت کرنی چاہیے؟
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے ووٹ کاسٹ کردیا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تمام اسلامی فوج ریاض میں بیٹھے کھانے پینے صرف وقت ضائع یہ سب کچھ بھی نہیں کرتے ۔۔
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سیاسی بیان
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کون سی فوج؟ دوسرے والے پوسٹ میں پاک فوج کا کارنامہ آپ نے پڑھ ہی لیا ہوگا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے سیاست سے نفرت ہے
     
  8. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    میں جانتا ہوں
     
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اسلامی فوج کمانڈر راحیل شریف
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج تک میں نے راحیل شریف کے بارے میں کسی سے انکی مخالفت میں نہیں سنا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ایک عظیم آدمی ہے بہتر ہے وہ پاکستان میں رہتے۔
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں انکا سروس ٹائم ختم ہو گیا تو پرویز مشرف کی طرح سیاست کی بجائے اپنے پیشے سے ہی منسلک رہے یہ ان کی دانائی ہے اور ان پر مسلم اقوام کا بھروسہ ہمارے لیے باعث فخر ہے
     
    ھارون رشید اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    صرف اعتماد مسلم اقوام کا دوسری صورت میں کچھ نہیں۔
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اقوام مسلم کی بیداری کا ثبوت ہے اسلامی فوج کا قیام
     
    ھارون رشید اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    صرف اعتماد مسلم اقوام کا وہ اپنی خدمات کو بچانے کے لئے چاہتے ہیں۔۔ ہر روز ملاقات پیش رفت صفر
     
  16. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مسلمانوں کی کمیونٹی ہمیشہ سوتی ہے اسلامی فوج ہمیشہ سوتی ہے پیش رفت دکھائیں۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر صفر ہیں تو پھر دشمن کیوں رو رہے ہیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    متحدہ امریکہ کا اتحاد یروشلم میں قونصل خانے اسلامی فوج کی نیند کون سو رہا ہے۔ رو کون رہا ہے۔
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی بار امریکہ کو ایسا محسوس ہوا ہے کہ وہ عالمی سیاست کے گلیاروں میں تنہا پڑرہاہے
    اسلامی فوج کو مورد الزام ٹہرانا ایک شکوفے سے کم نہیں
    یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے امریکی فیصلے کے خلاف پوری دنیا میں احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے ۔یہ احتجاجات صرف اسلامی ملکوں تک محدود نہیں ہیں بلکہ غیر اسلامی ممالک میں بھی ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف عوام سڑکوں پر اترے ہیں۔کیونکہ ساری دنیا جانتی ہے کہ ٹرمپ کے اس غیر سیاسی فیصلے کے نتائج کیا ہونگے ۔خاص طورپر مشرق وسطیٰ کی سیاست پر اس فیصلے کے منفی اثرات مرتب ہونا لازم ہے ۔جیسا کہ فلسطینی مجاہدین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہاہے کہ ’’ ٹرمپ کے فیصلے نے جہنم کے دروازے کھول دیے ہیں‘‘۔ٹرمپ کا یہ بیان مشرق وسطیٰ کو جہنم کی آگ میں ڈالنے کی ایک کوشش ہے ۔ورنہ ٹرمپ یروشلم کی حیثیت اور اسرائیل کی حقیقت سے ناواقف نہیں ہیں۔عالمی سطح پر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے
    دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی اسرائیل کی جارحیت اور امریکی سیاسی شعبدہ بازی کا شکار ہے اس لئے وہ خوب سمجھتے ہیں کہ یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی تسلیم کرنے کا امریکی فیصلہ کس پس منظر میں ہے
    متحدہ امریکہ کا ذکر کر کے ہی آپ نے سب کچھ واضح کر دیا اب تو کوئی سوال ہی باقی نہیں بچا
    اور اس فیصلے کا سیاسی مستقبل کیاہے ۔دنیا جانتی ہے کہ بیت المقدس پر اسرائیل کا ناجائز قبضہ ہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    یہ حقیقت ہے مذاق نہیں ہے کچھ بھی نہیں کرتے اسلامی فوج کا مقصد کیا ہے۔
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سعودی عرب ہمیشہ سے اسرائیلیوں کو اپنا کزن کہتے ہیں اور کبھی بھی ان کے خلاف صف آراء نہیں ہوئے۔
    حوثیوں پر سعودی عرب نے حملہ کیا اور بے قصور و بے بس یمنیوں پر زندگی تنگ کردی۔
    سعودی عرب نے ایران پر چڑھائی کے لئے عراق کو بھر پور استعمال کیا۔
    راحیل شریف کو جو بھی عزت ملی وہ پاک فوج میں رہتے ہوئے ملی۔ اور انھیں سعودی عرب کی تشکیل کردہ بادشاہت کو بچانے کے لئے بنائی جانے والی فوج سے دور رہنا چاہے تھا۔ آنے والا وقت حقیقت کو واضح کردے گا کہ یہ فوج مکہ و مدینہ کی بجائے بادشاہت کو بچانے کے لئے ہے۔
     
    ھارون رشید اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے آپ سے ااتفاق ہے یہ فوج مکہ و مدینہ کی بجائے بادشاہت کو بچانے کے لئے ہے۔
     
    Last edited: ‏28 دسمبر 2017
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میری گذارش ہے کہ اپنی رپلائی میں ۔۔تم کی بجائے ۔آپ کا استعمال ہو تو بات چیت میں ادب احترام نظر آتا ہے
     
    ھارون رشید اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ اصلاح کے لئے
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مہربانی
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلامی فوج سے تو یہودی طاقتوں کو تکلیف ہونی چاہیے

    ایران نے جنرل راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کا کمانڈربنائے جانے پر واویلا مچا رکھا ہے. راحیل شریف کو پاکستان کا مرد آہن بتایا جاتا ہے.

    انہیں پاکستانی فوج سے ریٹائر ہونے کے بعد اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے. مقامی اخبار کے مطابق ایران نے پاکستان پر دباﺅ ڈال کر راحیل شریف کو کمانڈر نہ بنائے جانے کی کوشش کی تھی. ایران نے باقاعدہ پاکستانی حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیاتھا. راحیل شریف پاکستانی فوج کے سربراہ کے طور پر ایران کی بابت سخت لب و لہجہ استعمال کرتے رہے تھے . انہوں نے خبردار کیاتھا کہ سعودی عرب کو کسی بھی طرح کا خطرہ لاحق کرنے پر پاکستان زبردست جواب دے گا.
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    راحیل شریف کو دہشت گردی کے خلاف 39 مسلم ممالک کے اتحاد کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے. ہمارے لئے بڑی فخر کی بات ہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی ووٹ کیجئے پلیز
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہم موضوع سے ہٹ رہے ہیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    راحیل شریف کو سعودی عرب کی تشکیل کردہ بادشاہت کو بچانے کے لئے بنائی جانے والی فوج کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے. ہمارے لئے بڑی فخر کی بات ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں