1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سعودی خاتون کی شوہر سے شادی کے 5 دن بعد ہی طلاق، وجہ جان کر آپ نھی فخر کریں گے

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏7 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سعودی عرب میں شوہر کے بے نمازی ہونے پر بیوی نے شادی کے5 دن بعد طلاق لے لی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی ایک خاتون نے شادی کے صرف پانچ دن بعد اپنے شوہر سے طلاق لے لی ہے کیونکہ موصوف نماز کے پابند نہیں تھے۔ شادی کے بعد جب خاتون کو پتہ چلا کہ اس کا شوہر صوم وصلواة کا پابند نہیں اور نہ ہی اس کا مزاج دینی پایا جاتا ہے تو اس نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے خلع کا اعلان کر دیا۔ اس خاتون کے فیصلے سے سوشل میڈیا پر زبردست بحث چھڑ گئی ۔
    20-2.jpg
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غلط بات ہے اسے چاہئے تھا کہ اسے نمازی بنانے کیلئے کو شش کرتی اب وہ اور بگڑ جائے گا
     
    عبدالمطلب، پاکستانی55 اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو غلط بات ہے۔بیوی چاہے تو ہر طرح سے قائل کر سکتی ہے شوہر کو۔طلاق مسئلے کا حل تو نہیں۔
    اور ہدایت کی طرف بُلانے سے ہی ہدایت آتی ہے ڈائریکٹ ایسا فیصلہ لینے سے تو انسان کے اندر مزید "ضد" پیدا ہوجاتی ہے۔
     
    عبدالمطلب، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    طلاق ایک دم سے نہیں ہوتی اور تفصیل یہاں لکھی نہیں ہے ہو سکتا ہو انکا کافی مباحثہ ہو چکا ہو
    اتنی جلدی کوئی طلاق کا مطالبہ نہیں کرتا
    ضرور بحث ہوئی ہوگی
    اور ناکامی پر خلع کا مطالبہ کیا ہوگا
    پھر بھی طلاق اتنی جلدی واقع نہیں ہوتی 3 مرحلوں میں ہوتی ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں