1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سسٹم بوٹ ہونے پر پیغام شامل کریں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 فروری 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا سسٹم آن ہو تو پاپ اپ کے ذریعے کوئی پیغام دیکھنے کو ملے تو اس کے لیے رجسٹری ایڈیٹر کھول لیں اور اس پاتھ پر آجائیں:

    HKEY_LOCAL_MACHINE\Software\Microsoft\Windows\CurrentVersion\Policies\System

    دائیں طرف موجود پین میں LegalNoticeCaption میں پاپ اَپ کا عنوان جبکہ LegalNoticeText میں جو پیغام یا وارننگ لکھنا چاہیں وہ لکھ کر اوکے کر دیں۔ اب جب بھی آپ کا سسٹم آن ہو گا، لاگ اِن کرنے سے پہلے یہ پیغام ظاہر ہو جائے گا۔

    اگر آپ کسی نیٹ ورک کے ایڈمنسٹریٹر ہیں تو یہ ٹپ آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے اور اگر آپ کسی ڈومین اینوائرمنٹ کا حصہ ہیں تو یقیناً آپ نے اپنا سسٹم ہونے پر اپنے ایڈمنسٹر کی جانب سے ضرور ایسا کوئی نہ کوئی پیغام دیکھا ہو گا۔

    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ زبردست چیز ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں