1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سستی ویب ہوسٹنگ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ وقاص, ‏21 اپریل 2009۔

  1. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  2. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بے مثال بھائی آپ کے لئے نسوار ڈاٹ کام بھی حاضر ھے
    www.niswar.com
    :hpy:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےمثال بھائی ۔آپ سب لوگ مجھ بھولے بھالے کی بھولی بھالی باتوں پر ہنستے کیوں ہیں ؟ :baby:
     
  4. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: شاباش شاباش۔۔۔شاباش۔۔۔بس تھوڑا سا رہ گئے ہو۔کوئی بات نہیں وہ کمی میں پوری کر دونگا۔ھاھاھاھاھاھاھاھا،بہت خوب :201: :201: :201: :201:
     
  5. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انداز بہت اچھا ہوتا ہے آپ کا :yes:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ریٹس کیا ہیں ؟
    تھوک میں بیچتے ہیں یا پرچون بھی ؟
    ادائیگی کیسے ہوسکتی ہے؟
    کریڈٹ کارڈ ، پے پال ؟
     
  7. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ابھی باقاعدہ آغاز نہیں‌ہوا اور آپ لینے کےلئے آگئے۔ابھی پہلے افتتاح ہوگا،محفل ہوگی،کسی وزیر کو بلائے گے اور پھر نسوار ڈاٹ‌کام کو ناکام ہونے سے بچائے گے :hpy:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پلیز ۔ وزیر منشیات کو ہی بلائیے گا ۔ :201:
     
  9. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پلیز ۔ وزیر منشیات کو ہی بلائیے گا ۔ :201:[/quote:1dam2j0a]
    :201: :201: :201: :201:
    قانون کے بیچ میں‌ہی جرم ہوتے ہیں :yes:
     
  10. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ریٹس کیا ہیں ؟
    تھوک میں بیچتے ہیں یا پرچون بھی ؟
    ادائیگی کیسے ہوسکتی ہے؟
    کریڈٹ کارڈ ، پے پال ؟[/quote:10p7s9sp]
    نعیم بھائی میں نے تو بس نسوار ڈاٹ کام کی ڈومین بنائی ھے خریداری کے لئے راجہ سے رابطہ کریں :hpy:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک بھائی ۔
    راجہ بھائی کو بتائیں کہ یہاں انکی اچھی خاصی دکانداری شروع ہوگئی ہے اور وہ اشتہار دے کر اپنی دکان پر ہی نہیں بیٹھتے۔ :hpy:
     
  12. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دوکان پا کے نس چلیا اے ،آھو :yes:
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ لوگ پلیز نسوار کہیں اور جا کے بیچیں۔ خواہ مخواہ ہماری اردو کا اتنا اچھا ماحول خراب کر رہے ہیں :nose:
     
  14. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :zuban: :zuban: :zuban: :zuban: :zuban: :zuban:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔ یاد دھانی کا شکریہ ۔ میں معذرت چاہتا ہوں۔

    لیکن


    ہم تو کوشش کررہے تھے کہ اپنے راجہ وقاص بھائی کا کاروبار جلدی پھلنا پھولنا شروع کردے۔ :hpy:
     
  16. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کاروبار کا تو پتا نہیں راجہ خود پھلنا پھولنا ، بلکہ پھولنا زیادہ شروع ھو گیا ھے اب ماشاءاللہ 110 کلو گرام تک پہنچ گیا ھے :hasna:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک بھائی ۔ آپ نے راجہ وقاص سے دشمنی مول لے کر اچھا نہیں کیا۔
    اب وہ ایک طویل عرصے کے لیے اپنی دکانداری کی طرف نہیں آئیں گے۔ :no:
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ کی اس نسوار سستی ویب ہوسٹنگ کا ہی نتیجہ ہے کہ کچھ صارفین چند لڑیوں میں جا کر عجیب بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں :hathora:
     
  19. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :neu: نسوار رکھوں‌میں‌اور نشہ کسی دوسرے کو چھڑے،اے کیہڑی گل اے :pagal: :pagal: :pagal: :pagal: :pagal: :pagal:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےمثال بھائی ۔ مسزمرزا بہنا کی بات بھی معقول ہے۔
    آپ کو ہماری اردو میں نسوار رکھ کر آنے سے احتیاط کرنی چاہیے۔ :suno:
     
  21. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چلے دروازے پر جوتوں‌میں اب رکھا کرونگا،لیکن اگر مرزا عادل چرا لے گیا تے فیر :horse:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مرزا عادل بھائی کا معیار ابھی اتنا نیچے نہیں آیا۔ :no:
     
  23. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    :hasna: بے مثال بھائی فکر کی کوئی بات نہیں۔۔۔۔عادل بھائی ویسے تو گجرات سے ہیں لیکن کافی عرصہ سے سپین میں رہ رہے ہیں اسلیئے امید ہے کہ اپنا مشہور زمانہ دھندا کرنا انہوں نے تھوڑا کم کر دیا ہو ۔ :hasna:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔ ابھی کوئی گجرات کے دوست ہتک عزت کے دعوے کے ساتھ آن موجود ہوں گے۔ :212:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں