1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سری لنکن کرکٹ ٹیم پرحملہ 5اہلکار ہلاک6 کھلاڑی زخمی

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by آزاد, Mar 3, 2009.

  1. زیغم
    Offline

    زیغم ممبر

    Joined:
    Sep 16, 2008
    Messages:
    81
    Likes Received:
    0
    آج کی جنگ کے خبر کے مطابق، موجودہ پنجاب حکومت نے سی آئی ڈی کی وارننگ کو نظر انداز کر دیا تھا اور بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلوں میں‌لگے رہے اور یوں سیکیورٹی میں ایک بہت بڑا خلا پیدا ہوگیا۔ جبکہ زبردستی اتاری گئی مسلم لیگ کی حکومت نے سیکیورٹی کا نظام کافی سخت رکھا ہوا تھا اور ذمہ داران افسران کی جوابدہی کی جاتی تھی۔

    اس بات پر ابھی تک حکومت بالکل خاموش ہے۔

    یہ آج یعنی بدھ بتاریخ 4 مارچ 2009 کے جنگ کی خبر ہے۔


    اللہ تعالٰی ہمیں ایسے نکمے اور ذلیل حُکمرانوں‌سے نجات عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اس کا مطلب کیا یہ سمجھا جاتے کہ حکمرانوں کی اس نااہلی کو ثابت کرنے کے لئے یہ سب کیا گیا :soch:


    یہ میرا ایک سوال ھے
     
  3. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    خیر اس حد تک تو کوئی نہیں‌جاسکتا۔۔۔۔ یہ میرا خیال ہے :soch:
     
  4. زیغم
    Offline

    زیغم ممبر

    Joined:
    Sep 16, 2008
    Messages:
    81
    Likes Received:
    0
    لیکن اس سے یہ بھی مطلب نکل سکتا ہے، کہ اس واقعہ سے حکمرانوں‌کی نااہلی اور بدنیتی کے اثرات بھی واضح ہو گئے ہیں۔ :rona:
     
  5. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    مجھے سلمان تاثیر کے ایک بیان نے بہت حیران کیا ہے کہ سری لنکن ٹیم پر ممبئی طرز کے حملے ہوئے ہیں۔

    سلمان تاثیر نے مدہوشی کے عالم میں‌ایک ایسی بات کہہ دی ہے جو مستقبل میں ہمارے لئے بہت بڑے مسائل پیداکرسکتی ہے۔

    رحمان ملک نے صوبائی حکومت کو ذمہ دار قراردیا ہے۔ کوئی اسے بتائے کہ جب صوبائی حکومت ہی نہیں ہے تویہ بیان دینے کا فائدہ؟؟؟؟

    ہماری عادت بن گئی ہے کہ ہم اپنی نااہلی کو چھپانے کے لئے ملبہ دوسروں پر ڈال دیتے ہیں۔
     
  6. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    حکومت اور اپوزیشن دونوں نااہل ہیں
     
  7. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا کہاں سے لائیں‌۔۔۔۔"ان" سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔ :soch:
     
  8. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    خیر اس حد تک تو کوئی نہیں‌جاسکتا۔۔۔۔ یہ میرا خیال ہے :soch:[/quote:idt7cwic]


    ویسے خوشی بہن کی بات میں وزن لگتا ہے۔۔۔کیونکہ ابھی پچھلے دنوں شہباز شریف کے بارے میں خبر سنی تھی اور اسی وجہ سے پنجاب میں ہنگامے بھی ہوئے تھے۔۔۔۔۔ خان بھائی نے کہا ہے اس حد تک تو کوئی نہیں جا سکتا۔۔۔۔میں سوچ رہی ہوں کہ ان کا خیال غلط ہے ۔ کرسی کے لیئے لوگ حدوں کی حدوں کو بھی توڑ دیتے ہیں اور یہ خیال اسلیئے ہے کہ پاکستان میں جتنا عرصہ رہی ہوں ایسا ہی کچھ دیکھا ہے
    خیر ہم ادھر صرف اندازے ہی لگا سکتے ہیں۔۔۔دشمن تو اپنی چال چل گیا!!!
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد نیا کرکٹ یونیفارم

    [​IMG]
     
  10. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page