1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سری لنکا کے 6وکٹوں پر144رنز

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by intelligent086, Aug 25, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سری لنکا کے 6وکٹوں پر144رنز
    [​IMG]

    سری لنکا نے کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے چھ وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنا لئے ۔
    کولمبو (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا نے کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے چھ وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنا لئے ۔ دوسرے روز بھی بارش کے باعث صرف 29 اوورز کا کھیل ہو سکا۔میزبان ٹیم نے پہلی اننگز 85 رنز دو کھلاڑیوں کے نقصان پر دوبارہ شروع کی تو کپتان دیموتھ کرونا رتنے 49 اور انجیلو میتھیوز صفر پر کھیل رہے تھے ۔ اینجلو میتھیوز صرف دو رنز بناکر ٹرینٹ بولٹ کی گیند پر کیچ ہوگئے ۔ کرونا رتنے نے 65رنزبنائے جبکہ کوسال پریرا اور نروشن ڈکویلا بغیر کوئی رن بنائے پویلین واپس لوٹ گئے ۔ دھنن جایا ڈی سلوا 32 اور دلروان پریرا پانچ رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔ ٹرینٹ بولٹ اور ٹم ساؤتھی نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔​
     

Share This Page