1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سرینگر میں ‘’کشمیر بنے گا پاکستان’’ کے پوسٹرز لگ گئے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏26 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سرینگر میں ‘’کشمیر بنے گا پاکستان’’ کے پوسٹرز لگ گئے

    مقبوضہ وادی میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے ممکنہ دورے کے بائیکا ٹ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، سرینگر میں "کشمیر بنے گا پاکستان "کے پوسٹرز لگ گئے۔

    کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پوسٹرز میں نریندرا مودی کے مقبوضہ وادی کے دورے پر مکمل ہڑتال کرنے کا اعلان بھی کیا گیا جس میں پاکستان زندہ باد ’کشمیر بنے گا پاکستان‘ اور نریندر مودی کشمیریوں کا قاتل ہے کے نعرے بھی درج تھے۔
    پوسٹرز مختلف کشمیری تنظیموں کی جانب سے لگائے گئے جس میں آل پارٹیز حریت کانفرنس، کاروان حریت جموں کشمیر بھی شامل ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں