1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سرکاری عید

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏22 ستمبر 2009۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    السلام علیکم

    تمام دوستوں‌کو دلی عید مبارک

    کل مجھے ڈاکٹر شاہد مسعود کا پروگرام میرے مطابق دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں میزبان سمیت تمام مہمانوں نے عید پر سرکار کو کافی لتاڑا اورماضی کے کچھ ایوب خان کے متعلق دلچسپ واقعات بیان کئے گئے




     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ راشد بھائی ۔ :p
     
  3. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ راشد بھائی سیاستدانوں کی سیاست اور سیاسی پارٹیوں سے اللہ تعالی محفوظ رکھے
    سوچتا ہوں اپنی ہی پارٹی بنا لوں tap کے نام سے

    یعنی

    تحفظ
    عوام
    پارٹی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں