1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آج یعنی ہفتہ 23 جون میرے لیے انتھائی خوش قسمتی کا دن ہے
    اس لیئے کہ آج جیسے ہی نمازِ فجر کے بعد میں نے اپنا کمپیوٹرآن کیااور
    ““ آن لائن صارفین““ پر میری نظرپڑی تو یہ اعلان
    چمکتا ہوا دکھائی دیا کہ آج صارفین کی تعداد سب سے زیادہ رہی یعنی 100
    اس سے بھی زیادخوشی مجھے اس بات پر ہوئی کہ مندرج صارف صرف میں ہی تھا
    باقی سب مہمان تھے :a98: :a180: :mashallah:
     
  2. پیاجی
    Offline

    پیاجی ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    1,094
    Likes Received:
    19
    ماشاء اللہ بہت خوش قسمت ہیں کہ آپ کو میزبانی کا شرف ملا۔
     

Share This Page