1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سرِ راہ چند لمحوں کے وہ سنگم یاد آتے ہیں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏31 اکتوبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بہن جی ۔
    بچوں کو پیار اور آپکی بھابھی کو سلام پہنچ گیا ہے۔ انکی طرف سے بھی جوابی گلدستے :dilphool:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپکی ذرہ نوازی ہے جو میرے ٹوٹے پھوٹے ، بے جوڑ الفاظ کے مجموعے کو پسندیدگی کی نظر سے دیکھ لیا۔
    البتہ میں کوشش کروں گا کہ کچھ بہتری آ سکے۔
    حوصلہ افزائی کے لیے بہت سا شکریہ :dilphool:
     
  2. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جناب ایم اے رضا صاحب
    گستاخی معاف ہو تو کیا آپ نٹ کھٹی اور شرارتوں میں فرق واضح کرنا پسند فرمائیں گے ؟
    میری رائے میں تو شرارتی بچپن اور نٹ کھٹ بچپنے میں کوئی فرق نہیں ۔

    اگر آپ جیسے صاحبِ علم نٹ کھٹی اور شرارتوں میں فرق واضح کردیں تو مجھ ناچیز کے علم میں اضافہ ہوجائے گا۔ شکریہ
     
  3. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جناب ایم اے رضا صاحب
    گستاخی معاف ہو تو کیا آپ نٹ کھٹی اور شرارتوں میں فرق واضح کرنا پسند فرمائیں گے ؟
    میری رائے میں تو شرارتی بچپن اور نٹ کھٹ بچپنے میں کوئی فرق نہیں ۔

    اگر آپ جیسے صاحبِ علم نٹ کھٹی اور شرارتوں میں فرق واضح کردیں تو مجھ ناچیز کے علم میں اضافہ ہوجائے گا۔ شکریہ[/quote:t4idiav3]

    وسیم بھائی تنقید برائے اصلاح کریں تنقید برائے تنقید نہیں اس سے بہت سوں کا بھلا ہو گا شکریہ
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرا نہیں خیال کشکول جی وسیم جی نے کوئی غلط بات کی ھے یا تنقید برائے تنقید کی ھے ، انھوں نے صرف پوچھا ھے اور پوچھنا سب کا حق ھے، ویسے بھی عام طور پہ نٹ کٹھ ہونا ایسے ہی استعمال ہوتا ھے وہ بچپن میں بھی بہت نٹ کٹھ تھا ، ویسے میں ایسی باتوں میں حصہ نہیں لیتی مگر بلاوجہ کسی کا علم جھاڑنا مجھ سے برداشت بھی نہیں ہوتا

    اور ہاں علم جھاڑنا یہ محاورہ آپ کے لئے استعمال نہیں کیا کشکول جی
     
  5. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    :201: :201: :201:
    خوشی بیبی آپ تو غصہ بھی کرتیں ہیں
    ویسے شکریہ مجھے میرے علم کا بتانے کا :neu:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ خوشی جی ۔ میں بھی آپ سے اور وسیم بھائی سے اتفاق کرتا ہوں۔
    لیکن میری خاموشی کی وجہ یہی تھی کہ ایم اے رضا صاحب جیسے اہلِ علم اور اہلِ ادب سے شاید کچھ مزید سیکھنے کا موقع مل جاتا ۔ مگر وہ تو ۔۔۔۔ ندارد ہوگئے ہیں۔
     
  7. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام نعیم صاحب۔ آپ وہی نعیم ہیں جنہوں نے ہمیں پرچہ تھمایا تھا ؟
    اچھی غزل ہے آپ کی ۔
    شاعرانہ ذوق خوب ہے۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہ نیلو رانی جی ۔

    جی ہاں۔ میں ہی عاجز ہوں جنہوں نے آپ کی خدمت میں‌پرچہ پیش کیا تھا۔ :212:
     
  9. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے ۔
    اتنی عاجزی اچھی نہیں کہ بندے کو :212: ہونا پڑ جائے۔
    آپکا پرچہ تھمانا اچھا لگا۔ ظاہر ہے نئی بزم میں تعارف تو دینا چاہیے نا۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نیلو صاحبہ ۔
    خوش آمدید و تعارف کی ذمہ داری نبھانے کا حکم ہے ۔
    سو نبھانے کی کوشش کرتا رہتا ہوں۔ :a191:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں