1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سردی سے بچاؤ کے لئے مختصر سا نسخہ:

Discussion in 'گھریلو ٹوٹکے' started by حنا شیخ, Jan 14, 2017.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    یہ نسخہ 40 سال سے زائد عمر والے افراد کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے. لیکن سبھی استعمال کا معمول بنالیں. ان شاءاللہ بے حد فائدہ ہوگا.

    نسخہ یہ ہے.......

    رات کو ایک گلاس پانی آنچ پر رکھیں جب پانی ابلنا شروع ہو جائےتو اس میں ایک عدد دیسی انڈا ٹائم لگا کر صرف 3 منٹ تک ابلنے دیں پھر 3 منٹ مکمل ہوتے ہی انڈا نکال کرفورا ٹھنڈے پانی میں ڈلدیں.......

    رات کو سونے سے پہلے یہ انڈا کھائیں اور ساتھ میں ایک گلاس نیم گرم گائے کا دودھ پی لیا کریں.

    صبح اٹھ کر لہسی کا استعمال ضرور کریں.
    ان شاءاللہ اس عمل سے آپ کو سردی کم لگے گی.
     

Share This Page