1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سرجیکل اسٹرائیک

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏21 فروری 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    اب تو انڈیا والے انتہا پسند ہندو بھی برقعے کے پیچھے پڑ گئے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    امیت شا کی سنو ! کہتا ہے انڈیا نے پاکستان پر ایک اور " سرجیکل اسٹرائک " کی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دا پُتر
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    میچ اور اسٹرائیک کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا،ڈی جی آئی ایس پی آر کا امیت شاہ کو جواب

    محترم امیت شاہ، جی آپ کی ٹیم اچھا کھیلی اور کامیابی حاصل کی،دو مختلف معاملات کا ایک دوسرے سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا، جیسا کہ اسٹرائیکس اور کرکٹ میچ،اگر آپ کو شک ہے تو برائے مہربانی 28 فروری 2019 کو ہماری نوشہرہ کی جوابی اسٹرائیکس اور بھارتی فضائیہ کو جواب کا نتیجہ دیکھ لیں جس میں دو بھارتی لڑاکا طیارے گرائے گئے
     
    حسن رضا اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    موجودہ ڈی جی آئی ایس پی آر بہت تگڑا ہے :boxing:
    ہمیشہ جوابی اسٹرائیک کیلئے تیار رہتے ہیں :dnc:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    اور ان کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    ان دونوں میں سے کس کے بارے ؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں