1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سرابوں سے پرے ایک جنت ہے

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by راشد احمد, Sep 18, 2009.

  1. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذلیل کمینے لوگوں کو باعزت مقامات عہدہ و مناصب پر پہنچا دینا اور امانتیں ، بےایمان و خائن لوگوں کے سپرد کر دینا قربِ قیامت کی علامات میں سے ہیں۔

    اور ہماری قوم یہ دونوں علامات سچ ثابت کرنے کے لیے اپنا کردار بھرپور انداز میں ادا کر رہی ہے۔ جب لٹیرے، ٹھگ ، ذلیل، بےکردار، منافق اور غنڈہ صفت لوگوں کو ہی اپنا حاکم بنانا اور ماننا ہے تو پھر بھوک، افلاس، خود کشیاں، مسائل و مصائب، حق تلفی اور محرومی کا رونا کیوں ؟

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا۔
     
  3. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    سچ کہا آپ نے نعیم بھای لیکن ایک وجہ بھی ہی وہ یہ ہے پاکستان میں تعلیم عام نہیں ہے عوام جلد باتوں میں آجاتی ہیں جو ان کو سربراہ بنانا چاہتے ہیں وہ اتنا پراپوگنڈا کرتے ہیں کہ سادہ لوگ ان کی باتوں میں آجاتے ہیں
    ایک دوسری بات بھی ہے پاکستان میں وو ٹنگ کا تناسب کیا ہے میرے خٰال میں پچاس فیصد بھی نہیں ہے
    یعنی پچاس فیصد عوام ووٹ ڈالتی ہی نہیں اس کو علم ہے ان لوگوں گا کہ یہ کن کرتوتوں کے مالک ہیں
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جب تک ہم دوسروں کو الزام دینے کی بجائے اپنی اپنی غلطیاں نہیں سدھاریں گے کچھ نہیں ہونے والا نہ پاکستان کا نہ پاکستانی قوم کا
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں خوشی صاحبہ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔
    اصلاح کا آغاز ہم سب کو اپنی اپنی ذات سے کرنا ہے اور پھر اپنے گردونواح تک جانا ہوگا۔
     

Share This Page