1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سب پاگل ہیں کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏5 ستمبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم “سب پاگل ہیں“

    ہماری اردو پیاری اردو کی پررونق بزم میں


    :222: بہت بہت خوش آمدید
    :222:​
     
  2. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پا نعیم، کیا آپ سب پاگلوں کو خوش آمدید کہتے رہتے ہیں :evil:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بھی تو خوش آمدید کہا تھا نا ۔۔۔ بھول گئی آپاں جی ؟ :?
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سب پاگل (میرا مطلب سب پاگل ہیں) معلوم نہیں کدھر چلے گئے دوبارہ آئے ہی نہیں :?
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاید انہیں احساس ہو گیا ہے کہ یہاں تو سب “سیانے“ ہیں :101:
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے


    یہ کیا بات ہوئی ؟‌کیسا نام رکھا ہے انہوں نے


    خیر بہت بہت خوش آمدید
     
  7. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سلام سب دا پلا سب دی خیر


    میری والوں وی جی ایا نوں

    قسمے رب دی تواڈی آئی ڈی بالکل ٹھیک اے ۔۔


    بائے
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ان کی آئی ڈی اور (صرف) آپ کا اوتار اس بات کی تصدیق کرتا ہے جناب! :87:
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جناب ابنِ آدم صاحب۔
    میری ذاتی رائے میں اگر آپ رب کی قسم نہ کھاتے تو اچھا تھا۔ کیونکہ قسم اور وہ بھی ربّ تعالی کی قسم تو کسی انتہائی بڑی حقیقت اور سچائی کے لیے کھائی جاتی ہے۔

    ہمیں احتیاط کرنا چاہیئے۔
     
  10. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    زہرا باجی نے بڑی معقول بات کی ہے۔
    میں خوش آمدید کہنے سے ڈرتا ہوں کہ کہیں میرا شمار بھی ان میں نہ ہو جائے
    پھر بھی خوش آمدید جناب
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    محترم جناب “ ۔۔۔۔ پاگل ہیں“

    میری طرف سے خوش آمدید​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں