1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سب لائن حاضر ہوجاو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آبی ٹوکول, ‏25 مارچ 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا اور ہمارے کاکے کا خیال ہے کہ لائن میں کھڑا ہونے کی بجائے، ہرچیز درہم برہم کرتے ہوئے جس کے ہاتھ جو آتا ہے
    لے اُڑو :titli:
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    غلط کاکے کا یہ خیال نہیں‌ہوگا آپ کا ہی ہوگا۔۔۔۔بھولے بھالو جو آپ ہوئے۔۔۔
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:

    غلط کاکے کا یہ خیال نہیں‌ہوگا آپ کا ہی ہوگا۔۔۔۔بھولے بھالو جو آپ ہوئے۔۔۔
    [/quote:31vzt9rf]
    یہ سب لائن حاضر کیوں نہیں ہوتے آخر
    :boxing:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ لائن میں‌کھڑے رہنے والوں کو تو آٹے کا تھیلا نہیں ملتا۔ یہ لائن دراصل آبی بھائی نے چالاکی سے لگوائی ہے۔
    آپ میرے اور کاکے کے ساتھ مل کر "لوٹ مار" مچانے پر تیار ہوں۔ پھر دیکھیے ہر چیز آپ کی ہوگی ۔
     
  5. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہان چیزیں بیشک آپ لے لینا لڑکیاں تو چیزیں نہیں ہوتی ناں :zuban:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو اور لائن میں کھڑے ہوکر ہم نے یہاں کیا "بتاؤں" لینے ہیں ؟ :takar:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں بھئی آپ کے ساتھ نہیں‌۔۔۔آپ بھولے بھالے ہیں۔۔مجھے اغوا کر لیاتو پھر۔۔۔
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہان چیزیں بیشک آپ لے لینا لڑکیاں تو چیزیں نہیں ہوتی ناں :zuban:[/quote:1mls5vqv]

    لڑکیوں کو کھلونا نہیں‌ سمجھنا چاہیئے لڑکیاں ہیں‌تو اس جہاں میں رونق ہے۔۔۔
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میں کیوں بتاؤں :hasna:
     
  10. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    خداحافظ ادا سائیں
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سب بابے لائن سے باہر جاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور لڑکیوں آپ سب لائن لگا لو۔۔۔
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اور آُ تو پہلے ہی باہر ہو اور کوئی بابا ہی نہیں :glass:
     
  14. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    خداحافظ ادا سائیں[/quote:22g3rmlo]
    خوش رہیے بابا سائیں
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    حاجُر سائیں
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ لائن کس لئے لگ رہی ہے
     
  17. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے گھر جانے کے لیے :zuban:
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مار کھانے کا ارادہ ہے کیا؟؟
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں ۔ انکے گھر "مارنے" والے رہتے ہیں کیا ؟
     
  20. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ہم بھی حاضر ہیں
     
  21. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سب لائن سے نکل جاؤ۔۔ :131:
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کاشفی کے علاوہ یہ بھی تو بولیں نا۔۔۔۔ اب کہیں‌ کوئی چھکا لگانے والی بات نہیں‌کر دیجئے گا۔۔۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو پہلے ہی کہہ رہا تھا کہ آئیں میرے ساتھ بیٹھیں اور ہم تو نکلیں :car:
     
  25. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں تو پہلے ہی کہہ رہا تھا کہ آئیں میرے ساتھ بیٹھیں اور ہم تو نکلیں :car:[/quote:cpc3y1a4]

    ایسے ہی نکل جائیں۔۔۔کیا بات ہے نکلنے کون دے رہا ہے آپ کو۔۔۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں ۔ آپ اسلام آباد کی ٹریفک پولس میں لگ گئے ہیں ؟
    ویسے وہا‌ں پولس کو "چھِلڑ" کہتے ہیں :zuban:
     
  27. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :201: نہیں ۔۔۔۔۔۔ چھکا بنتے بنتے رہ گیا۔۔آپ کا۔۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں ۔ آپ کا چھلڑ یعنی چھلکے سے پاؤں پھسل گیا تھا کیا ؟ :hasna:
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    :201: کیلے کھا کر کس نے پھیکے تھے چھلکے آپ نے نا اس لیئے سلپ آف ٹانگ ہو گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24

    :201: کیلے کھا کر کس نے پھیکے تھے چھلکے آپ نے نا اس لیئے سلپ آف ٹانگ ہو گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/quote:47kesz38]

    یعنی گرے چھلکے سے اور قصور کھلاڑی کا۔

    نعیم بھائی کا چھکا کیوں پی گئے آپ؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں