1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ساگراج کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏2 فروری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب ساگراج صاحب

    ہماری اردو پیاری اردو کی پررونق بزم میں

    :222: بہت بہت خوش آمدید
    :222:​
     
  2. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    :222: خوش آمدید :222:
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ساگراج بھائی جلدی سے آ کر خوش آمدید کے ٹوکرے سنبھالیئے اور اپنے نام کا مطلب بھی لگے ہاتھوں بتا جایئے :91:
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :222:بہت بہت خوش آمدید جناب :222:
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سلام اینڈ خوش آمدید جناب ساگراج صاحب
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم اور بہت بہت خوش آمدید
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت شکریہ

    میں اس بزم کے تمام دوستوں کا بہت ممنون ہوں جنہوں نے مجھے اس بزم میں شرکت پر اتنا پیار دیا۔ خصوصا نعیم صاحب،منور چشتی صاحب،عقرب جی، کاشفی جی، محترمہ مسز مرزا صاحبہ، اور نور جی کا۔ ایسے لگتا ہے کہ تمام جانے پہچانے دوست ہیں اور پرانے ساتھی ہیں۔

    ًًمحترمہ مسز مرزا صاحبہ آپ نے میرے نام کا مطلب پوچھا ہے، تو ایمانداری کی بات یہ ہے کہ مجھے خود بھی معلوم نہیں ۔ اگر آپ میں سے کوئی دوست جانتا ہو تو بتا دے۔ مجھے ساگر بہت پسند ہے کیونکہ وہ واقعی گہرا ہوتا ہے، اور گہرائی کے باوجود پرسکون دکھتا ہے اگر چہ اس کے اندر کتنے طوفان ہوتے ہیں۔ میں اپنا ای میل ایڈریس بنا رہا تھا، تو ساگر تو نہ بنا یہ آفر آئی تو میں نے رکھ لیا۔ بس اسی طرح یہ ساگراج سے تعارف ہوا ہے ۔

    میں دوبارہ آپ تمام دوستوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ اللہ آپ تمام کو خوش رکھے اور آپ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں۔ آمین
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    --

    ساگراج صاحب خوش آمدید
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت شکریہ مجیب صاحب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں