1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ساون جی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by نعیم, May 17, 2007.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ساون جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔



    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان​



    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. ساون
    Offline

    ساون ممبر

    Joined:
    Apr 23, 2007
    Messages:
    25
    Likes Received:
    0
    :baby:
     
  3. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    خوش آمدید ساون۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈیڈیکیٹیڈ ٹو یو فرام بھائی آف نعیم بھائی اینڈ آبی بھائی :dilphool:

    مُسکراتی ہوئی آتی ہے گھٹا ساون کی
    جی لُبھاتی ہوئی آتی ہے گھٹا ساون کی

    گیت کوئل کے , پپیہوں کی صدا ,مور کا شور
    گُنگناتی ہوئی آتی ہے گھٹا ساون کی

    کیوں نہ ہمجولیاں گُلزار میں جھولا جھولیں
    لہلہاتی ہوئی آتی ہے گھٹا ساون کی

    کوہساروں کا ,خیابانوں کا , گُلزاروں کا
    منہ دُھلاتی ہوئی آتی ہے گھٹا ساون کی

    موجِ نکہت سے خدائی مہک اُٹھی اختر
    پھول اُڑاتی ہوئی آتی ہے گھٹا ساون کی
     
  4. ساون
    Offline

    ساون ممبر

    Joined:
    Apr 23, 2007
    Messages:
    25
    Likes Received:
    0



    وعلیکم السلام

    سب سے پہلے تو :dilphool: :dilphool:

    اب ذرا پرچہ حل کر لوں۔ :boxing:

    1۔ پورا نام ہے آسیہ تنویر، آسیہ نام میرے پیر صاحب نے رکھا، حضور ضیاءالامت پیر کرم شاہ صاحب نے اور تنویر میرے انھوں کا نام ہے۔۔۔ :angle:

    2۔ لقب ساون ہے ، رکھا اس لیے ہے کیوں ک مجھے ساون بہت پسند ہے۔۔۔

    3۔ عمر۔۔۔۔۔ :suno: 24 سال ہے۔۔ ( میں نے غلط بیانی نہیں‌کی۔)

    4۔ میں لاہور میں رہتی ہوں، جب سے ہوش سنبھالا ہے لاہور ہی دیکھا ھے۔۔۔ لیکن پیدائش میری گوجرانوالہ کی ہے۔

    5۔ تعلیم۔۔۔۔۔۔ میں نے BCS کے بعد MBA کیا ہے۔۔۔۔ اس کے علاوہ اسلامیات میں‌بی اے اور ایم اے بھی کیا ہے۔۔۔ میں نے اپنی professional اور مذہبی تعلیم کو ساتھ ساتھ رکھا ہے اور دونوں کو برابر اہمیت دی ہے۔
     
  5. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا بہن ۔۔۔خوش رہیں۔۔سدا آباد رہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  6. محمد علی
    Offline

    محمد علی ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    697
    Likes Received:
    1
    :mashallah: بہت اچھی
    اللہ تعالٰی آپ کو مزید ترقی عطا فرمائیں
    :mashallah: آپ کے بارے میں‌ پڑھ کر بہت اچھا لگا
     
  7. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آسیہ بہن آپ کو ہماری اردو پر میری طرف سے خوش آمدید :dilphool:
    اور آپ سے ملکر بہت خوشی ہوئی اسپیشلی یہ جانکر کہ آپ کو حضور ضیاء الامت قبلہ پیر کرم شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ سے بھی نسبت ہے مجھے بھی ان کی حیات میں ایک دو بار انکی زیارت بلمشافہ نصیب ہوئی تھی میں انکا بہت بڑا فین ہون جو سادگی اور منکسرالمزاجی اس خانوادے میں ہے وہ انھی کا خاصہ ہے اور انکی تحریریں تو اردو ادب کا شاہکار ہیں میرے پاس پاکستان میں انکی تمام کتابیں میری ذاتی لائبریری کی زینت ہیں اور ماہنامہ ضیائے حرم بھی ہر ماہ باقاعدگی سے آتا ہے ضیائے حرم اسلامی صحافت کے بے باک ترجمان ہے ۔ ۔ ۔ اور میری پسندیدہ کتاب ضیاء النبی صلی اللہ علیہ وسلم کہ جس عشق و مستی میں ڈوب کر پیر صاحب نے وہ کتاب تحریر کی ہے اس کے ایک ایک حرف کے پڑھنے سے انسان اپنے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں سرشاری اور ایمان کی بالیدگی کی ایک عجیب کیفیت میں مبتلا ہوجاتا ہے ۔ ۔ ۔ اور مجھے یاد پڑھتا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے غالبا پیر صاحب کے چہلم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انکی اسی تصنیف ضیاء النبی شریف کے حوالے سے جو کہا تھا اسکا مفھہوم یہ ہے کہ (بہت پہلے یہ خطاب سنا تھا اللہ کمی بیشی معاف فرمائے) ہر شخص سے قبر میں فرشتے یہ سوال کرتے ہیں کہ بتا یہ (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ) کون ہیں یا تو انکے بارے میں کیا کہا کرتا تھا اور جب یہی سوال قبلہ پیر صاحب سے ہوا ہوگا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یقینا فرمایا ہوگا کہ اس سے نہ پوچھو کہ یہ میرے بارے کیا کہا کرتا تھا بلکہ مجھ سے پوچھو کہ میرا یہ غلام میرے بارے میں کیا کہا کرتا تھا ۔ ۔ ۔ ۔۔
     
  8. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جزاک اللہ۔
     
  9. ساون
    Offline

    ساون ممبر

    Joined:
    Apr 23, 2007
    Messages:
    25
    Likes Received:
    0


    بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ :dilphool:

    یہ تو آپ نے ساون ساون کر دیا ہے فورم میں پانی نہ آجائے کہیں :hasna: :hasna:
     
  10. ساون
    Offline

    ساون ممبر

    Joined:
    Apr 23, 2007
    Messages:
    25
    Likes Received:
    0
    :dilphool: مجھے بھی فورم میں آکر بہت اچھا لگا
     
  11. ساون
    Offline

    ساون ممبر

    Joined:
    Apr 23, 2007
    Messages:
    25
    Likes Received:
    0
    شکریہ محمد علی
    :dilphool:
     
  12. ساون
    Offline

    ساون ممبر

    Joined:
    Apr 23, 2007
    Messages:
    25
    Likes Received:
    0

    بہت شکریہ ۔۔۔۔ مجھے آپ کا نام نہیں‌معلوم لیکن میرا خیال ہے کہ میں آبی کہہ سکتی ہوں۔۔۔

    آپ نے جو ذکر کیا ہےمیں‌نے بھی یہ خطاب سنا ہوا ہے اور میں خود اس موقع پر موجود تھی۔ الحمد للہ میرے ابا جان کو دونوں‌شخصیات سے خاص نسبت اور محبت ہے سارا بچپن اور جوانی ابو جی نے حضور ضیا ءالامت کے سائے میں بسر کی اور ان کی شاگردی میں رھے اور بے حد نظر خاص میں رہے۔ اور انہی کے کہنے پر پھر منہاج القرآن میں آمد ہوئی، اور ابو نے ہی جامعہ منہاج القرآن کی بنیاد رکھی۔ پھر حضور شیخ الاسلام سے نسبت اور محبت کا سلسلہ شروع ہوا۔ اور الحمد للہ یہ نسبت اور محبت کی سعادت میرے حصے میں‌بھی آئی ۔۔۔۔۔ ابو کی طرح‌ مجھے بچپن سے اب تک حضور شیخ الاسلام کی صحبت میں‌بیٹھنا ، سننا ، دیکھنا اور ان کی شاگردی میں ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ الحمدللہ!
     
  13. ساون
    Offline

    ساون ممبر

    Joined:
    Apr 23, 2007
    Messages:
    25
    Likes Received:
    0

    یہ بھائی بھائی پڑھ کر تو آپ کے لئے نعرہ لگنا چاہئے تھا

    کہ بہنوں کا بھائی ، بھائیوں کا بھائی
    مبارز بھائی ، مبارز بھائی
     
  14. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:

    بہت شکریہ ۔۔۔۔ مجھے آپ کا نام نہیں‌معلوم لیکن میرا خیال ہے کہ میں آبی کہہ سکتی ہوں۔۔۔

    آپ نے جو ذکر کیا ہےمیں‌نے بھی یہ خطاب سنا ہوا ہے اور میں خود اس موقع پر موجود تھی۔ الحمد للہ میرے ابا جان کو دونوں‌شخصیات سے خاص نسبت اور محبت ہے سارا بچپن اور جوانی ابو جی نے حضور ضیا ءالامت کے سائے میں بسر کی اور ان کی شاگردی میں رھے اور بے حد نظر خاص میں رہے۔ اور انہی کے کہنے پر پھر منہاج القرآن میں آمد ہوئی، اور ابو نے ہی جامعہ منہاج القرآن کی بنیاد رکھی۔ پھر حضور شیخ الاسلام سے نسبت اور محبت کا سلسلہ شروع ہوا۔ اور الحمد للہ یہ نسبت اور محبت کی سعادت میرے حصے میں‌بھی آئی ۔۔۔۔۔ ابو کی طرح‌ مجھے بچپن سے اب تک حضور شیخ الاسلام کی صحبت میں‌بیٹھنا ، سننا ، دیکھنا اور ان کی شاگردی میں ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ الحمدللہ!
    [/quote:1eww5az8]
    یہ جان کر اور بھی بڑی خوشی ہوئی کہ آپ ماشاء اللہ سے دین کا علم پڑھی ہوئی ہیں آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم آسیہ بہن۔
    ہماری اردو میں باربہت بہت خوش آمدید :dilphool:
    آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی ۔ اللہ تعالی آپ کو معہ اہل خانہ خوش و خرم اور شاد و آباد رکھے۔ آمین
     
  16. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    شعبہ جات: کمپیوٹر سائنس، ایڈمنسٹریشن، اور اسلامیات۔۔۔میں اعلی تعلیمی اسناد ۔۔۔ :mashallah: امید ہے کہ بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
     
  17. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    آسیہ جی المعروف ساون صاحبہ آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔ ہماری طرف سے بہت بہت خوش آمدید اس محبت بھری بزم میں۔ امید ہے کہ آپ اپنے علم سے ہماری راہنمائی فرماتی رہیں گی۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین
    :dilphool:
     
  18. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    آسیہ آپی عرف ساون ! السلام علیکم
    آپکے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا :dilphool:
    آپ کی تعلیمی و فنی صلاحیتوں سے امید ہے ہماری اردو میں خوبصورت اضافہ ہوگا۔ انشاءاللہ
     
  19. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    السلام علیکم آسیہ بہن۔
    ہماری اردو کی خوبصورت بزم میں خوش آمدید :dilphool:
    انشاءاللہ امید ہے کہ آپ کے علم و مطالعہ سے ہماری اردو کے صارفین کو خاطر خواہ فائدہ پہنچے گا۔
     

Share This Page