1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"سانا کی پسند ۔۔۔۔۔"

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏7 جولائی 2011۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    سنو انجانی لڑکی تم۔۔۔۔۔


    سنو انجانی لڑکی تم۔۔۔۔۔
    محبت نام نہ لینا
    محبت نام ہے جس کا
    نہ ہی منزل نہ ہی رستہ
    ادھوری داستاں ہے یہ
    ادھورے لفظوں کی مانند
    بہت سے درد دیتی ہے
    محبت کی مسافت میں
    اذیت ہی اذیت ہے
    فقط تنہائی کا سودا
    جودکھ ہی دکھ دیتا ہے
    سنو انجانی لڑکی تم۔۔۔۔۔
    کبھی اس راہ پر مت چلنا
    جہاں کوئی نہیں منزل
    جہاں کانٹے ہی کانٹے ہیں
    سنو انجانی لڑکی تم۔۔۔۔۔
    یہ محبت کچھ نہیں ہے
    فقط خوابوں کی کہانی ہے
    جوادھورے ہی رہتے ہیں
    مسلسل دکھ ہی دیتے ہیں
    کبھی پورے نہیں ہوتے
    سنو انجانی لڑکی تم۔۔۔۔۔
    محبت نام نہ لینا



    سحرش رانا
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سنو انجانی لڑکی تم۔۔۔۔۔"

    واہ !‌ سانا ۔ تمہارا انتخاب تو بہت خوبصورت ہے ، میری طرف سے شکریہ قبول کرو ۔
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سنو انجانی لڑکی تم۔۔۔۔۔"

    :n_TYTYTY:
     
  4. اوااز56
    آف لائن

    اوااز56 ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اگست 2011
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سنو انجانی لڑکی تم۔۔۔۔۔"

    اھان اھان اھان
     
  5. اوااز56
    آف لائن

    اوااز56 ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اگست 2011
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سنو انجانی لڑکی تم۔۔۔۔۔"

    انجانی لرکی مئجھے کچھ نھی سننا
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سنو انجانی لڑکی تم۔۔۔۔۔"

    مگر میں زرور سناوں گی :p_wife:
     
  7. اوااز56
    آف لائن

    اوااز56 ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اگست 2011
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سنو انجانی لڑکی تم۔۔۔۔۔"

    کیو تیرا راج ھے کیا
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سنو انجانی لڑکی تم۔۔۔۔۔"

    جی ہاں یہ میری لڑی ہے اس لیے میرا راج ہے:beating:
     
  9. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سنو انجانی لڑکی تم۔۔۔۔۔"

    اچھا ٹھیک ہے سانا :hpy:
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سنو انجانی لڑکی تم۔۔۔۔۔"

    واہ واہ ۔۔۔۔۔کیا بات ہے جی:flor:
     
  11. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سنو انجانی لڑکی تم۔۔۔۔۔"

    بہت خوبصورت انتخاب ہے
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سنو انجانی لڑکی تم۔۔۔۔۔"

    خوب ہے سانا جی۔
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "انمول"

    انمول
    انمول آنکھوں میں جو تحریریں تھی
    ہونٹوں‌پے وہ بول نہ تھے
    ہم تھے اُس کے پیار کے عشق
    بس ہاتھ میں کشکول نہ تھا
    ہم نے اُس کو ٹوٹ کے چاہا
    یہ اُس کاحق تھا
    لیکن
    وہ بھی ہم کو ٹوٹ کے چاہے
    ہم اتنے انمول نہ تھے۔۔۔۔۔!
     
    ًًمسفرہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سنو انجانی لڑکی تم۔۔۔۔۔"

    بہت خوب۔۔۔۔
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سانا کی پسند ۔۔۔۔۔"

    پاگل آنکھوں والی لڑکی
    اتنے مہنگے خواب نہ دیکھو
    تھک جاؤگی
    کانچ سے نازک خواب تمہارے
    ٹوٹ گئے تو پچھتاؤگی
    تم کیا جانو۔۔۔۔۔!!!
    خواب۔۔۔۔ سفر کی دھوپ کے تیشے
    خواب۔۔۔۔ادھوری رات کا دوزخ
    خواب۔۔۔۔خیالوں کا پچھتاوا
    خوابوں کا حاصل تنہائی
    مہنگےخواب خریدنا ہوں تو
    انکھیں بیچناپڑتی ہیں
    رشتے بھولناپڑتے ہیں
    اندیشوں کی ریت نہ پھانکو
    خوابوں کی اوٹ سراب نہ ہو دیکھو
    پیاس نہ دیکھو
    اتنے مہنگے خواب نہ دیکھو
    تھک جاؤگی

    محسن نقوی
     
  16. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سانا کی پسند ۔۔۔۔۔"

    خواب تو زندگی ہوتے ہیں :)
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سانا کی پسند ۔۔۔۔۔"

    خواب سیراب ہوتے ہیں حقیقت نہیں
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سانا کی پسند ۔۔۔۔۔"

    بھڑکائیں میری پیاس کو اکثرتیری آنکھیں
    صحرا مرا چہرہ ہے سمندر تیری آنکھیں

    پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گا
    روئیں گی بہت مجھے سے بچھڑ کر تیری آنکھیں

    بوجھل نظر آتی ہیں بظاہر مجھے لیکین
    کھلتی ہیں بہت دل میں اُتر کر تیری آنکھیں

    اب تک میری یادوں سے مٹائے نہیں مٹتا
    بھیگی ہوئی اک شام کا منظر، تیری آنکھیں

    ممکن ہو تو اک تازہ غزل اور بھی کہہ لوں
    پھر اوڑھ نہ لیں خواب کی چادر، تیری آنکھیں

    یوں دیکھتے رہنا اُسے اچھا نہیں محسن
    وہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھر تیری آنکھیں
     
    ًًمسفرہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: "سانا کی پسند ۔۔۔۔۔"

    بہت خوب، سانا جی! عُمدہ کلام ہے۔
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سانا کی پسند ۔۔۔۔۔"

    شکریہ الجبارصاحب
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سانا کی پسند ۔۔۔۔۔"

    چاہتوں میں گلے نہیں ہوتے
    عشق میں ضابطے نہیں ہوتے
    یاد کرتے ہیں دل ہی دل میں تجھے
    اب تیرے تذکرے نہیں ہوتے

    کھو کے سب کچھ خیال آتا ہے
    کاش ہم تم ملے نہیں ہوتے
    میری قسمت وہ بن تو جائے مگر
    آج کل معجزے نہیں ہوتے
     
    ًًمسفرہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سانا کی پسند ۔۔۔۔۔"

    واہ واہ۔۔ بہت خوب۔۔ :n_thanks:
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سانا کی پسند ۔۔۔۔۔"

    اے لڑکی سنو
    تمہاری دلرُبہ آنکھیں
    جب شرم سئ جھکتی ہیں
    تمہارے ہونٹوں کی حدت سے
    تمھارے گال کی لالی
    مجھے سب کچھ بتاتی ہے
    تمہیں کتنی محبت ہے
    تمہیں کس کی ضرورت ہے
    مگر ایک احساس ہوتا ہے
    رشتے کتنے بھی سچے ہوں جانا ہی مقدر ہے
    گھڑی بھر کی ملاقاتیں سمجھو تو غنیمت ہیں
     
    ًًمسفرہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سانا کی پسند ۔۔۔۔۔"

    بہت عمدہ انتخاب سانا۔۔۔۔۔

    خوش رہیں
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سانا کی پسند ۔۔۔۔۔"

    شکریہ ہادیہ
     
  26. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سانا کی پسند ۔۔۔۔۔"

    سانا جی ذبرست
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سانا کی پسند ۔۔۔۔۔"

    شکریہ فاطمہ جی
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سانا کی پسند ۔۔۔۔۔"

    اس کوچاہا بہت مگر وہ ملا ہی نہیں
    لاکھ کوشش کی، فاصلہ مٹا ہی نہیں

    اُس کو زمانے نے مجبور اس قدر کر دیا کہ وہ
    میری کسی صدا پہ ٹھرا ہی نہیں

    ہر کسی سے پوچھا سبب اس کے نہ ملنے کا
    ہر ایک نے بتایا کہ وہ تیر ے لیے بنا ہی نہیں

    میں تمام تر کوشش کے باوجود ہار گئی
    اور وہ اسے مل گیا ، جس نے اسے مانگا ہی نہیں
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سانا کی پسند ۔۔۔۔۔"

    وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
    اسے ہنسنےکی عادت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا

    مجھے اس نے کہا آؤ نئی دنیا بساتے ہیں
    اسے سوجھی شرارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا

    ہمیشہ اس کی دھنک کے رنگ ہوتے تھے
    یہ اس کی عادت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا

    وہ میرے پاس بیٹھی دیر تھ غزلیں میری سنٹی
    اسے خود سے محبے تھی یہ دل کچھ اور سمجھاتھا

    میرے کندھے پہ سر رکھ کر کہیں کھوگئی تھی وہ
    یہ ایک وقتی عنایت تھی کچھ اور سمجھا تھا

    مجھے وہ دیکھ کر اکثر نگاہیں پھیر لیتی تھی
    یہ درپردہ حقارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھاتھا
     
    ًًمسفرہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "سانا کی پسند ۔۔۔۔۔"

    ایک لفظ محبت ہے اسے کرکے دیکھو تم
    بربادنہ ہوجاؤتو میرا نام بدل دینا
    ایک لفظ مقدر ہے اس سے لڑکے دیکھو تم
    ہارنہ جاؤ تو میرا نام بدل دینا
    ایک لفظ ؤفا ہے جو دنیا میں نہیں ملتی
    کہیں سے مل جائے تو میرا نام بدل دینا
    ایک لفظ آنسوں ہے اسے دل میں چھپاکر دیکھوتم
    انکھوں سے نہ بہہ جائے تو میرا نام بدل دینا
    ایک لفظ جدائی ہے اسے سہہ کر دیکھو تم
    ٹوٹ کہ نہ بھکر جاؤ تو میرا نام بدل دینا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں