1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سانا جی کو شادی مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏29 نومبر 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    سانا جی کو شادی مبارک
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    ہمارے بزرگ کہتے ہیں کہ لڑکیاں چڑیوں کی طرح ہوتی ہیں جنکو ایکدن اڑ ہی جانا ہوتا ہے ۔۔۔ویسے حیرت ہے نا کہ پر نہیں پھر بھی لڑکیاں اڑ جاتیں ۔۔۔ہاہا جی ہاں ایسے ہی ہماری اردو کی ایک بہت پیاری صارفہ محترمہ سانا جی اڑ گئی ہیں اپنے پیا گھر کی طرف
    [​IMG]
    میری طرف سے اور ہماری اردو پیاری اردو کی تمام انتظامیہ و صارفین کی طرف سے سانا جی کو دلی مبارکباد قبول ہو
    شادی مبارک
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
    تمہیں یہ حسین خوشی مبارک ہو
    کبھی نہ آئے کوئی غم قریب تمہارے

    جہاں میں سب سے اچھے ہوں نصیب تمہارے

    [​IMG]
    سانا سوئیٹی آپ کو یہ نیا وحسین سفربہت بہت مبارک ہو
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    اللہ پاک آپ کو ازدواجی زندگی کی تمام خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    [​IMG]

    اللہ آپ کی جُوڑی سلامت رکھے
    اور آپ کو اچھی زندگی دے۔۔۔آمین

    [​IMG]
    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏30 نومبر 2013
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    شادی مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید، احتشام محمود صدیقی، مالا اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک ہو ، اللہ آپ کو اس نئے سفر پہ کامیاب و کامران اور ثابت قدم رکھے، آپ دونوں میں محبت بڑھائے اور ایک دوسرے کے دکھ سکھ کا سچا ساتھی بنائے۔ اللہ کرے آپ دونوں ایک دوسرے کی راحت کا ساماں بنے رہیں ہمیشہ۔ آمین۔

    [​IMG]

    اللہ تعالیٰ سےدُلہا دُلہن کی ذہنی ہم آہنگی اور آسودگی کی ڈھیروں دعائیں۔
    دونوں خاندانوں کیلئے یہ شادی محبتوں اور خوشیوںکا سنگِ میل ثابت ہو۔آمین۔


    بہت بہت مبارک ہو بہنا
    خوش رہیں
    بہت جئیں

    :dilphool::dilphool::dilphool::dilphool:
    :dilphool::dilphool::dilphool:
    :dilphool::dilphool:

    :dilphool:
     
    ھارون رشید، احتشام محمود صدیقی، مالا اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    سانا آپی مبارک ہو ۔
     
    مالا، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میری اور سے بھی سانا جی کو بہت بہت ودھائی ہو
    [​IMG]


    ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی اس نئی زندگی میں بھی ایسے ہی خوشیاں بکھیرے
    جیسے آپ نے یہاں اس فورم میں ہرپل ہمارے درمیاں خوشیاں بکھیری ہیں۔
     
    ھارون رشید، احتشام محمود صدیقی، مالا اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
  8. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  9. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    سانا بہن ہم سب آپ کی خوشیوں کیلئے دعا گو ہیں ، اللہ کریم کے حضور دعا ہے کہ آپ سسرال میں ہمیشہ خوش رہیں
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور احتشام محمود صدیقی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    شہباز حسین رضوی، پاکستانی55 اور اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    image.jpg یو آر ویلکم سانا آپی
    یہ پھول آپ کے لیے۔ زندگی کا نیا سفر مبارک
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم حاضری والی میڈم بہنا
    شادی خانہ آبادی پر اپنے برادر کی طرف سے دلی مبارک باد قبول کریں۔
    اللہ سبحانہ تعالی آپ کی تمام دلی مرادیں پوری فرمائے۔ آمین
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سانا بہن۔

    :dilphool: شادی مبارک ہو :dilphool:

    happy-marriage-card.jpg
    happy-marriage.jpg
    اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں اور راحتوں سے بھرپور فرمائے۔
    اور جلدی جلدی واپس ہماری اردو پر لائے۔ آمین ثم آمین
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سانا پھوپھو !

    آپ کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں