1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سانا جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏7 فروری 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید[​IMG]

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    شکریہ:222:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    سانا سسٹر ایک نظر ادھر بھی
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    لگتا ہے اُنکا جی نہیں چاہ رہا تعارف کروانے کو :(
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    نام سانا۔ میں نے خود رکھا خاص ہماری اردو کے لے
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    سونچ رہی ھوں
    اپ کے پاس کو ئی اچھا سانام ھو توبتنا
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)؟
    :baby:
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    :wow:بھارت
     
  7. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    سانا بہنا بہت اچھا لگا آپ کا تعارف لیکن ابھی ادھورا ہے۔ اسے مکمل بھی تو کریں۔ اور مجھے یہ دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی کہ یہاں بہت سے ممالک سے دوست موجود ہیں۔:237:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    اپنے بارے میں اگاہ کرنے کا شکریہ سسٹر
    اب لگے ہاتھوں باقی سوالوں کا جواب بھی دے دیں
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    سانا بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر مزید سوالات کے جوابات بھی ارسال کریں۔ ورنہ فیل ہونے کا خدشہ ہے۔
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    کون ھے جو مجھ کو فیل کرے گا زرا نام بتانا میں اُس کا پتا حسن رضا جی کی ناک توڈ نے والے کو دون گی:boxing:
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    اج کیلے کافی ھے باقی کل
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    میرا خیال ہے کل ہوگئی ہے
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    knowledge حآصل کرنے
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    کچھ خاص نہی بس کتابیں پڑنا ' نیٹ پر search ' دوست بنانا ect
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔
     
  16. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    کتابیں کس طرح کی پڑھتی ہیں آپ؟
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    9-ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا؟

    google پر اردو زبان کی تالاش کررہی تھی واہی پر ھماری اردو نظر ائی
    اس کو دیکھ کر بہت خوشی ہوی اس میں میرے بہت سے سوالات کا جواب بھی ملا میں اس کو کافی دن سے اس میں بنا داقل ہوے پڑھ رہی ہوں
    اور اس کے مختلف topice ٹاپک بہت ہی عمدہ ہے بہت سی knoledge حاصل ہوی مجھ کو پھر میں نے سونچھا کے اس کا حصہ بن جاوں جس کے لیے بہت مشکل ہوی میں تو سمجھی کے شائد ہندوستا کے لوگ ممبر نہیں بن سکتے پھر میں اخر ممبر ہو ہی گی اور اب یہاں سب کے ساتھ ہوں
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    محترمہ سانا!
    خوشی ہوئی آپ کی اردو سے دلچسپی دیکھ کر۔ اور ہماری اردو کا ممبر دنیا کے کسی بھی ملک کا باشندہ بن سکتا ہے سوائے اسرائیل کے۔ امید ہے آپ کو اپنے ذوق کی تسکین کے لیے بہت کچھ ملے گا یہاں‌پرانے صفحات کھنگالیں تو بہت اچھے مضامین پڑھنے کو ملیں گے۔ اور مزید امید ہے کہ آپ کا آنا ہماری اردو کی رونقیں بڑھائے گا۔ اپنی طرف سے بھی کچھ شیئر کرنے کی کوشش کیا کیجیے۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    ہم آپ کی طرف سے بھی کچھ شیئرنگ کے منتظر ہے
    اپنے ملک کی سفیر بنیں اپنے ملک کی خوبیاں ، ثقافت کے بارے میں بیان کریں تاکہ ہمیں بھی پتا چلے کہ ہمارے پڑوس میں کیا ہوتا ہے
     
  20. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    میری طرف سے بھی یہی گزارش ہے۔
     
  21. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    سانا بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر مزید سوالات کے جوابات بھی ارسال کریں۔ نمبر 100 ہوں یا 10 آپ پاس ہی پاس ہیں ۔
    __________________
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    سانا جی آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا تفصیلی تعارف آہستہ آہستہ پیش کرنے کا شکریہ :222:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    جواب جلدی دینے کی کوشش فرمائیں‌
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    اس کا ایک مارکس کاٹ دو
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    آپ کو رعایت دی جاتی ہے
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    اُپر ہے دیکھ لو :131:
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    زرہ غور سے پڑیے میرا تعارف

    9-ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا؟

    google پر اردو زبان کی تالاش کررہی تھی واہی پر ھماری اردو نظر ائی
    اس کو دیکھ کر بہت خوشی ہوی اس میں میرے بہت سے سوالات کا جواب بھی ملا میں اس کو کافی دن سے اس میں بنا داقل ہوے پڑھ رہی ہوں
    اور اس کے مختلف topice ٹاپک بہت ہی عمدہ ہے بہت سی knoledge حاصل ہوی مجھ کو پھر میں نے سونچھا کے اس کا حصہ بن جاوں جس کے لیے بہت مشکل ہوی میں تو سمجھی کے شائد ہندوستا کے لوگ ممبر نہیں بن سکتے پھر میں اخر ممبر ہو ہی گی اور اب یہاں سب کے ساتھ ہوں
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا جی کا تعارف

    اچھا لگا :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں