1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سالِ نو

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏3 جنوری 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    سالِ نو مبارک سب کو اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ اس سال ہر پاکستانی کو امن وامان نصیب کرے اور وقت کے بے رحم وجابر قوتوں سے سب کی حفاظت فرمائے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گذارش ایں کہ میرا نیٹ کئی دنوں سے بند ھے جس کی وجہ سے فورم سے غائب رہا اور نہ جانے کب تک غائب رھوں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مجیب منصور بھائی ۔
    اللہ تعالی آپ کو ، آپکے اہل خانہ اور پورے پاکستان بلکہ پورے عالم اسلام پر اپنا رحم و کرم فرمائے۔ آمین
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    سال نو مبارک ہو جی
    لیکن آپ تو ابھی تک غائب ہیں اب تو اسلامی سال نو بھی شروع ہو چکا ہے

    خوش رہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں