1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سادگی

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏26 اپریل 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    سادگی قدرت کا بہترین تحفہ ہے
    سادگی فطرت کا بہترین تمغہ ہے

    سادگی کم مائیگی سے اعلی تر ہے
    حقیقت تو تصنع سے افضل تر ہے

    سادگی میں ہی حقیقت جھلکتی ہے
    بناوٹ تو عارضی طور پہ چمکتی ہے

    نقالی دیر تلک دلوں میں کھٹکتی ہے
    اور حقیقت ہمیشہ دل میں بستی ہے

    اے غوری تم جیسے ہو ویسے ہی رہنا
    اپنے وقار کو اور کردار کو بٹہ نہ لگانا

    غوری
    25 اپریل 21

    living-simple.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں