1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

*ساجد* کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از حسن رضا, ‏25 جنوری 2010۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ساجد بھائی

    ہماری پیاری اردو میں واپسی پر دلی خوش آمدید :flor: :flor: :flor:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    شکریہ
     
  2. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    جی پورے کا پورا نام ہی ساجد ہے "ستاروں کے بغیر"۔
    نام کس نے رکھا؟ یہ تو مجھے بھی معلوم نہیں۔ ویسے اگر میرے نام کے ساتھ شریف ہوتا تو میرا جواب ہوتا "ابا جی سے پوچھ کر بتاؤں گا"۔ میں چونکہ ساجد ہوں اس لئیے پوچھ کر بھی نہیں بتاؤں گا۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    اجی ، کوئی ایک لقب ہو تو بتاؤں۔ القاب کی بھرمار ہے۔
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    یہی کوئی اٹھارہ دہائیاں۔
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    کہیں بھی چلا جاؤں رہوں گا پاکستانی۔ پیدا پاکستان میں ہوا۔ابھی تک کی زندگی کا بڑا حصہ پاکستان سے باہر گزرا۔ ابھی ڈھائی سال سے پاکستان میں سکونت اختیار کی ہے اور اب یہیں رہنے کا ارادہ ہے۔
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی۔
    :119:
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    بتا دئیے تو مراسلہ سنسر کرنا پڑے گا۔
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    اندھوں کے شہر میں آئینے بیچنا۔
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    شادی کرنا۔
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    خواب میں۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    تعارف اچھا لگا

    ارادے خطرناک

    خیر
    اللہ ھے ناں سب کی حفاظت کرنے والا
    آتے رہیئے گا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    کوئی سیانڑا بندہ مجھے حساب لگا کر بتاے کہ کتنی عمر ہوئی ہے

    اور ماشاء اللہ عزائم بھی شاندار ہیں
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    ساجد بھائی آپ کے بارے جان کر اچھا لگا

    آتے رہیے گا اس بزم کی رونقوں میں اضافہ کرتے رہیے گا شکریہ
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    مجھے ابھی تک کسی نے 18 دہائیوں کا مطبل نہیں بتایا
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    18 روپے سمجھ لگ گئی ہے :143:
     
  8. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    شکریہ ، خوشی۔
     
  9. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    ہارون رشید بھائی ، یہ دیکھ کر اطمینان ہوا کہ آپ کے نام کے ساتھ خلیفہ کا سابقہ نہیں ہے ورنہ بندے کا تراہ ہی نکل جانا تھا۔:212:
    آپ خود بھی سیانڑے ہیں۔ ہے نا جی؟؟؟۔ تو یوں سمجھئیے کہ 9 ویاں میری عمر ہے اور ابھی دودھ کے دانت گر رہے ہیں۔:a172:
     
  10. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    مجھے بھی یہ جان کر اچھا لگا کہ کہ میرے بارے میں جان کر آپ کو اچھا لگا۔ تو ثابت ہوا کہ اچھا ہم دونوں کا واقف ہے جو اُدھر کی بات ادھر کرتا ہے اور ادھر کی اُدھر۔:84:
     
  11. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    اٹھارہ دہائیوں کا مطبل ہے جی کہ پہیہ میں نے ایجاد کیا۔:131:
     
  12. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    آپ کو پھر کوئی چیز لگ گئی ہے؟۔
    بچ بچا کے رہا کریں جناب اس قسم کی چیز زیادہ لگنے لگے تو انکل "سام" جی اٹھا کر لے جاتے ہیں۔:121:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    سائیکل کا یا ٹریکٹر کا:143:
     
  14. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    وہ جو گاڑی کے اندر لگا ہوتا ہے اور ایک آدمی اسے ہاتھ سے گھماتا ہے۔:car:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    اب دوسرا پہیا کب آئے گا آپ کا
    وہ کہتے ہیں ناں میاں بیوی- -- - - - - - دو پہیے :91:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    :wow: ہاہاہاہاہاہا

    ساجد جی بڑے سائنسدان بننے لگے تھے اتنا نہیں جانتے کہ ان سے بڑے سائنسدان یہاں موجود ھیں اپنے ہارون بھائی:yes:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    کسی اور کو نہ بتانا ساجد بھائی غصے نہ ہوجائیں
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    یہ سام انکل کون ہیں ؟
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    18 دہائیاں کے حساب سے 18ضرب 10 برابر ۔ 180 سال یعنی ساجد بھائی ۔ ستارے نکال کے۔ صرف 180 سال کے ہیں۔

    ویسے میں بھولا بھالا ہوں ۔ کسی سیانے سے بھی حساب کروا لیں۔ :hasna:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    ارے واہ بھولے بھائی آپ حساب تو بلکل نہیں بھولے :87:
     
  21. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    ہاں ، شاید اوکاڑہ انہی کی بدولت معیاری زرعی آلات کے لئیے مشہور ہے۔:p
     
  22. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    پر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے
    کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی
    اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
     
  23. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    یہ وہی انکل ہیں جی جو نیلے اور سُرخ رنگ کی ستاروں والی ٹوپی پہنتے ہیں اور پنجابی میں "ماما ساری دنیا دا" بھی کہلواتے ہیں۔:horse:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    دیکھ لیں میں نے پھر بھی کبھی غرور نہیں کیا :119:
     
  25. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    یعنی کہ آپ نے علم جفر کی روشنی میں میری عمر کا قیاس کیا ہے۔:143:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    سارے تعارف میں یہی ایک بات اچھی ھے کہ ساجدجی نے غصہ نہیں کیا
     
  27. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    اجی حضور آپ خیالِ آشیاں سے باہر نکلیں تو تب نا۔!!!:201:
     
  28. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    تو کیا باقی سب باتیں اچھی نہیں ہیں؟۔:zuban:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    آپ تو تعریف کو بھی مائینڈ کر جاتے ھیں 3 سال تعارف ہونے لگا ھے‌آپ کا تو سوال گندم جواب چنا نہ دیں:hasna:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    کس کیساتھ نکلوں :suno:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں