1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ساجد کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ساجد, ‏30 مئی 2006۔

  1. ساجد
    آف لائن

    ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    1) پُورا نام اور کِس نے رکھا؟
    چھوڑو یار نام میں کیا رکھا ہے۔
    2) لقب اور کیوں رکھا؟
    راز کی بات ہے۔
    3) عُمر؟
    ابھی تو میں جوان ہُوں۔
    4) شہر،مُلک،مُدت قیام؟
    مدینہ مُنورہ۔سعُودی عرب۔ایک دہائ
    5) تعلیم (حا صل کرنا ضروری کیوں سمجھا)؟
    باؤ جی بننے کے لیے۔
    6) مشاغل؟
    گپیں اور مکھیاں مارنا۔
    7) مُستقبل کے عزائم؟
    ہم تو بھئ جیسے ہیں ویسے رہیں گے۔
     
  2. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    آپ اپنی اداوں پہ خود خیال کرو

    آپ اپنی اداوں پہ کچھ خیال کرو
    ہم کہیں گے تو شکایت ہو گی
    ایم اے رضا
     
  3. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وہ کیسے؟ِ
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جس کو سرکارمدینہ :saw: نے اپنے شہر میں رہنے کی اجازت دی ہو وہ نکمے نہیں ہو سکتے۔ ماشاء اللہ بہت خوش بخت ہیں آپ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں