1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زیرک جی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Oct 25, 2012.

  1. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    پرانا کوٹ اتار پھینکنے کا بہت شکریہ، ویسے بھی عید پر نئے کپڑے پہننا چاہیے۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    پاکستانی جی آپ کی ناک بہت تیز ہے
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    جی آپ کی بات صیح ہے۔برمنگھم والے ویسے بھی ہم نارتھ ویسٹ والوں سے ذرا ہیڈونس ہیں
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    مجھے اس بات کا ساری زندگی علم نہیں ہوا آپ کو ایک دم کیسے پتہ چل گیا
     
  5. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    یہ تو آپ نے اپنی ڈھوک علیحدہ کر لی، ایسی بات نہیں ہم سب ایک جیسے ہی ہیں۔ عید کی مناسبت سے نئے کپڑوں کی بات کی تھی۔ ویسے ہم اتنے "ہیڈوانس" نہیں ہیں، " پینڈو" ہیں،الحمدللہ۔
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    میں نے تو ویسے ہی تھوڑی دلگی کی تھی یہ کیسے ہو سکتا کہ میں ڈھوک الگ کر لوں ہم تو ایک ہی پاک سر زمین کی پاک مٹی سے ہیں
     
  7. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    چلیں یہ بات کر کے دل خوش کر دیا، خوش رہیں آباد رہیں۔
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    کوٹ کی خوش بو آپ کو ہی صرف آئی :bigblink:
     
  9. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    محترم زیرک جی تعارف کے لیے شکریہ
    آپکی آمد سے ہماری اردو کی محفل میں‌رونق دوبالا ہو گئی ۔۔ہمیشہ آتے رہیئے گا آپکو ہمیشہ ہماری اردو پہ خوش آمدید
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    خوش رہیں
    --------------
     

Share This Page