1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زیادہ کامل الایمان شخص(احادیث نبوی ﷺ)۔

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏21 مئی 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ کامل الایمان شخص(احادیث نبوی ﷺ)۔

    ’’اہلِ ایمان میں سب سے زیادہ کامل الایمان شخص وہ ہے جو اخلاق میں سب سے عمدہ ہے‘‘۔یعنی جس کے اخلاق سب سے اعلیٰ ہیں۔
    حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا’’مومن کبھی بھی طعنے دینے والا‘ لعنت ملامت کرنے والا‘ فحش گوئی کرنے والا اور بداخلاق نہیں ہو سکتا۔
    حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا’’خدا کی قسم وہ شخص مومن نہیں ہے!‘‘دوسری مرتبہ پھر یہی فرمایا‘تیسری مرتبہ پھر آپصلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم نے یہی فرمایا کہ’’ خدا کی قسم وہ شخص مومن نہیں ہے‘‘۔صحابہ کرامؓ لرز گئے ہوں گے کہ کون ہے وہ شقی شخص جس کے بارے میں حضورصلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم3مرتبہ اللہ کی قسم کھا کر فرمارہے ہیں کہ ’’وہ شخص مومن نہیں۔ ‘‘ پھر صحابہ کرام ؓ کی جانب سے پوچھا گیا اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم ،کون ہے وہ شخص؟ تو جواب میں یہ ارشاد ہوتا ہے ’’وہ شخص جس کی ایذا رسانی سے اس کا پڑوسی چین یا امن میں نہیں ہے‘‘۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں