1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زکاۃ نہ دینے والا شخص اگر مر جائے تو اس کا انجام کیا ہو گا؟☛☛

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏20 ستمبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    زکاۃ اسلام کے ارکان میں سے ایک رکن ہے، چنانچہ اگر کوئی شخص زکاۃ کی فرضیت کا انکار کرتے ہوئے زکاۃ کو سرے سے تسلیم ہی نہ کرے تو پھر اسے زکاۃ کا حکم اسلام میں بتلایا جائے گا، اور اگر وہ پھر بھی اپنی بات پر اڑا رہے تو وہ کافر ہے، اس کی نماز جنازہ ادا نہیں کی جائے گی، نہ ہی اسے مسلمانوں کے قبرستان میں دفنایا جائے گا۔
    لیکن اگر وہ زکاۃ صرف بخیلی کی وجہ سے ادا نہیں کرتا تاہم وہ زکاۃ کی فرضیت کا قائل ہے، تو پھر وہ کبیرہ گناہ کا مرتکب ہے، وہ گناہ گار اور فاسق ہے، کافر نہیں ہے۔
    ایسا شخص اگر فوت ہو جائے تو وہ کافر نہیں ہے، اسے غسل بھی دیا جائے گا اور نماز جنازہ بھی ادا کی جائے گی، قیامت والے دن اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ہو گا۔
    واللہ اعلم.
    دائمی فتوی کمیٹی
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جزاکم اللہ خیر - منکرین زکاۃ کے کفر کا اولین فتوی جناب خلیفہ اول خلیفۃ الرسول حضرت ابو بکر صدیق نے دیا تھا اور منکریں زکاۃ سے جہاد کیا تھا ۔
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں