1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زندگی

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏24 اپریل 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    زندگی میں کئی دور آتے ہیں
    زندگی میں کئی موڑ آتے ہیں

    کل تک جو ہماری منزل تھی
    آج اس کیلئے کئی اور آتے ہیں

    تمنائے سیم و زر بڑھ جائے تو
    پھر وسوسے بہر طور آتے ہیں

    حالات یونہی بدل جاتے ہیں
    پھر نئے چہرے زیر غور آتے ہیں

    غوری اپنی روش پہ قائم رہنا
    کہ زندگی میں نئے موڑ آتے ہیں

    غوری
    24 اپریل 2021

    a-way-of-life-vantage-point-3-flipped-1024x433.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں