1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زندگی کتنی حسین ہے

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ۱۲۳بے نام, ‏28 مئی 2018۔

  1. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    آئندہ زندگی کے متعلق سنجیدگی سے سوچنا چاہیے۔

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    آج ہی ایک انٹرویو دے کر آیا ہوں۔ امید تو ہے کہ کام مل جائے گا۔

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    بہتر تو یہی ہے کہ ماما سے بھی مشورہ کر لوں۔

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    زبردست، یہ تو مجھے کام مل گیا کہ کمپنی کی طرف سے خط آ گیا۔

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    دفتر میں میرا پہلا دن۔

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    دفتر میں پہلی اسائینمنٹ ملی۔

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    او ہو یہ ایرر 500 یہاں بھی، یا اللہ یہ میرے ساتھ ہی کیوں ہوتا ہے۔

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل اور عائشہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شکر ہے یہ جلدی سمجھ میں آ گیا اور مسئلہ حل ہو گیا۔

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    او ہو، یہ تو پھر مسئلہ ہو گیا۔ ہارون رشید انکل کی مدد حاصل کرتا ہوں۔

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شکریہ جناب، آپ کے مشورے سے میرا مسئلہ حل ہو گیا۔

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    یہ کمپنی کے ساتھ تعارف تو رہ ہی گیا تھا۔

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    نوکری مل گئی، کام بھی چل پڑا، اب شادی کے متعلق سوچنا چاہیے۔

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    وہ لڑکی جو لیبارٹری میں کام کرتی ہے، کیا خیال ہے اس کو پروپوز کر دوں، ارے اس نے تو میرا پروپوزل مان لیا۔ ہرے۔

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    بھرپور امید ہے کہ اب میری زندگی بڑی خوشگوار اور بڑے سکون سے گزرے گی۔

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    آپ بھی ملئیے، یہ رہی میری دلہن۔ پیاری ہے ناں۔

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    کہیے پسند آئی یہ تصویری کہانی آپ کو۔
     
    زنیرہ عقیل اور عائشہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    اچھی کاوش ہے بہت محدود عرصے میں آپ نے ترقی کر لی
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    میں نے تصاویر والے زمرے میں اور بھی کہانیاں پوسٹ کی ہیں۔ وہ بھی دیکھیں۔
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    زبردست
     

اس صفحے کو مشتہر کریں